"فاٹا میں جو ایمرجنسی لگائی گئی ہے، وہ وہاں کے معدنی ذخائر پر قبضہ ہے۔ تم نے امریکیوں کے ساتھ سودے کیے ہیں۔ چین اور روس کو بھی اس پر تحفظات ہیں۔ آپ خطے میں غیر ملکی طاقتوں کو لا رہے ہو۔"مولانا فضل الرحمان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایک تو گورنر راج ہی کیوں لگایا اور پھر مظاہرین پر گولیاں بھی چلا رہے ہو؟
یہ سب عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کے ہاتھوں سے اقتدار لے کر زرداری اور شریفوں جیسے ک��پٹ اور نااہل لوگوں کو مزید طاقتور بنانے کے لئے؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
مقامی تاجر نے باڑہ بازار کی بندش سے متعلق بات کرتے ہوۓ BBC کو بتایا باڑہ کے علاقے میں آج صبح سے کچھ دکانیں کھلی تھی لیکن پولیس نے بند کردی
تمام اداروں کو منع کردیا گیا ہے کہ آپ نے کسی صورت لوگوں پر گولیاں چلتے نہیں دکھانا کچھ بھی نہیں دکھانا معلومات کو کنٹرول کرنا ہے
وقار ملک
نیا حکمنامہ۔ تمام چینلز پر بندش لگا دی کہ وہ کسی احتجاج یا حادثے یا فائرنگ کی live کوریج نہیں کر سکتے۔ شرمناک۔ میڈیا پر ایک اور وار۔ میڈیا پہلے ہی آخری سانسیں لے رہا ہے۔
خیبرپختونخوا کی معدنیات کے لیے تو ایمرجنسی لگائی گئی ہے لیکن اتنے گر چکے ہیں کہ اب بی آر ٹی بسسز بھی پنجاب لے گئے ہیں۔
پنجاب تو پختونوں کا حق نوچ کر کھا رہا ہے
“The elected Chief Minister of a province being rendered a missing person brings me back to the first missing person of this country, our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.”
Javed Hashmi
#Pakistan#SohailAfridi#QuaidEAzam@JavedHashmiJH
فیصل واوڈا کی بات کرنا چاہتا ہوں، قران میں اللہ کہتا ہے منافق کا درجہ کافر سے زیادہ نیچے ہے۔ منافق کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے
خان کی نظر میں ٹاوٹ واوڈا کے اوقات 🔥
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے اور سہیل آفریدی کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ دس ماہ قبل ہو چکا تھا دس ماہ قبل فیصل واؤڈا نے کیپیٹل ٹاک میں کہا تھا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بھی لگے گا اور وزیراعلیٰ نااہل بھی قرار دیا جائے گا
7 کھرب ڈالر سے زیادہ کی معدنیات بلوچستان اور KPK میں ہیں ہم پاکستان کی حکومت کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتے ہیں ہماری کمپنیاں یہاں آکر پورا ایکو سسٹم بنائیں گی
ظاہر ہے اگر آپ نے امریکی کمپنیوں کو لاکر بسانا ہے کسی صوبے میں تو وہاں کی حکومت کی غلامی تو چاہیے یہ سارے کام کرنے کے لئے ایمرجنسی ضروری ہے امریکا کو لا کر بٹھانا ہے اگر امریکی کمپنیاں کان کنی کرنے آئیں گی تو وہ یہاں اپنا فوجی اڈہ بھی بنائیں گی
وقار ملک
"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت پر الزام لگائیں۔ اظہر مشوانی
#pakistan@MashwaniAzhar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔