مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو ایک دوسرے کے خلاف بیانات کی ضرورت نہیں ،دونوں ایک دورے کا ساتھ چھوڑ نہیں سکتے کیونکہ عمران خان کے ساتھ عوام کی واضح اکثریت ہے
علی محمد خان صاحب۔ یہ ہے آپکا لیڈر۔ اب آپکو پتہ چل گیا کہ کوئی بے احتیاطی نہیں ہو رہی۔
پیارے بھائی اب آپ خان صاحب کا تیرہ وادی بارے ٹوئیٹ ریٹویٹ کر دیں۔ اللہ کرم کرے گا۔
وادٸ تیراہ میں معصوم مقتولین کے خون کا حساب کون دے گا؟
سو گناہ گار بچ نکلیں لیکن ایک بے گناہ کی جان نہیں جانی چاہئیے اور یہاں تو کئی معصوم بچے شہید ہوئے ہیں۔ ریاست جوابدہ ہے، صرف معاوضے کا اعلان کافی نہیں، ذمے داران کو کٹہرے میں لائیں۔