سلمان اکرم راجہ انکھیں کھولو عوام نکلتے ہیں
تم لوگ نکالتے نہیں ہو
اکیلی بہن جا کر کھڑی ہوتی ہے تو عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر اتا ہے۔
سہولت کارو انکھیں کھولو
مطیع اللہ جان نے منیب فاروق کی بنڈ بجادی!!
منیب تمھیں شرم آنی چاہیے, تم صحافی کو کہ ڈاکیہ, تم اسٹبلشمنٹ کے آئین شکنی پر بات کیوں نہیں کرتے, تم عوام کی تزلیل کرتے ہو, تم خود کو وکیل بھی کہتے ہو!! @muneebfaruqpak تم MF ہو
علیمہ خان کا پیغام صاف اور واضح ہے: ظالموں سے اپنے قائد کے علاج کا حق چھین کر لینا ہوگا۔ ایک طویل عرصے سے ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ "عمران خان کا علاج فوری طور پر ہسپتال میں کیا جائے"۔
اب وقت عمل کا ہے۔ عمران خان کی فوری رہائی اور صحت کے لیے پوری قوم کو ایک ہونا ہوگا۔
#LettheWorldSeeKhan
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
اگر کوئی کہتا ہے کہ اندر جا کے ہدایات لے کر کچھ کرے گا تو اسکی ضرورت نہیں کیونکہ خان کے سارے تفصیلی پیغامات عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہیں : ڈاکٹر عظمی خان
آپ نے تیاری کرنی ہے، تنظیم سازی کرنی ہے، تحریک چلنے لگی ہے آپ سب نے متحد ہونا ہے، آپ سب نے ایک ہونا ہے،متحد ہوکر چلیں گے ہم پاکستانی ایک ہیں سارے، مسلمان ایک ہیں ہمارا کلمہ لا الہ الاللہ ایک ہے اور اس کلمے نے ہم کو جوڑا ہے۔
ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑی ہیں اور آپ اپنے لیڈر کے لیے کھڑے ہیں۔عمران خان چاہتا ہے آپ اپنے حق کے لیے ظلم کے نظام کھڑے ہوں۔ اب ہم ان کو گولیاں نہیں چلانے دیں گے، اپنے بچوں کی شہادتیں نہیں ہونے دینگے، جو چھبیس نومبر کو ہوا ہے دوبارہ نہیں ہوگا۔ اب ہم ڈی چوک نہیں جائیں گے ہم اڈیالہ جائیں گے۔ اب شکایتوں کا وقت نہیں شکایتیں بند کردیں سب نے اکٹھے کھڑے ہونا ہے۔
علیمہ خان کا کلمہ چوک مردان میں کارکنان سے خطاب
@Aleema_KhanPK
#LetTheWorldSeeKhan