A peace walk and candlelight vigil were held at Quaid Azam University Islamabad, in memory of Shaheed Osama Jameel. The Students' Council called for peace, justice, and respect for the rights of the people of Kashmir. #PeaceForKashmir#Kashmirisbleeding#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
جواد احمد صاحب، پلیز اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ آپ ہمارے قیمتی اثاثے ہیں۔ ہم آپ کو نہیں کھونا چاہتے۔ آپ کی طبیعت دن بہ دن بگڑتی جا رہی ہے۔ ان شاء اللہ، اگر مجھے کہیں سے چوری بھی کرنی پڑے تو کروں گا۔ آپ کا علاج ایک اچھے سائیکائٹرسٹ سے ضرور کرواؤں گا۔
@jawadahmadone
آپ اکیلے نہیں ہو۔
@AJEnglish Pakistan no.01 university, Quaid Azam University Islamabad student, PHD scholar Osama Jamil lost his life. He was shot dead by Pakistani(Punjabi) Forces during peaceful protest.
@AdityaRajKaul Pakistan no.01 university, Quaid Azam University Islamabad student, PHD scholar Osama Jamil lost his life. He was shot dead by Pakistani(Punjabi) Forces during peaceful protest.
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
A PhD scholar at Quaid e Azam University Islamabad, Sardar Usama Jameel, has become the recent victim of Pakistani state violence and is no more.
#RightsMovementAJK
Osama Bhai, an extraordinary mind and a PhD student at Quaid-e-Azam University, is gone. Kashmir has lost another brilliant son. We will never forget you, and we will never forgive those responsible for taking you and so many other young Kashmiris from us. Kashmir will remember💔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم
اسامہ جمیل بھی بنیادی حقوق کے لیے شہید ہو گیا
والدین کو تڑپتا چھوڑ کر کتنے خواب کتنی امیدیں کتنے ارادے کتنے مقاصد لیکر اس دنیا سے چلا گیا
کتنی محنت سے گھر والوں نے تعلیم دلوائی ہو گی سامہ سے جوڑے والدین کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے گھر اجڑ گیا سب برباد ہو گیا
اور میری ریاست کے سیاسدانوں حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا 😥
Have a Rest in Peace Jawan!
You were a true Hero.
Quaid Azam University is proud of you.
پنجابی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والا قائد اعظم یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل۔ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ قائداعظم یونیورسٹی اور کشمیر آپ کو نہیں بھولے گی۔
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
اللّه پاک شہادت قبول فرمائے 💔💔
#kashmir#kashmirisbleeding
کشمیر میں پر امن معصوم لوگوں کومارنے والوں پرلعنت۔ان کےاگلے،پچھلےنسلوں پرلعنت۔
کشمیریوں نےپہلےکیاکم قربانیاں دی ہےآپکےناپاک پنجاب کیلئےجو اب ایک بار پھران کوتباہ کرنےپر تُلےہوئےہو۔
وردیاں پہنی ہوئ ہےکوئ خدا کی طرف سے لائسنس نہیں ملاہواکہ تم لوگوں نےعام عوام کاجینا حرام کررکھا ہے۔
کشمیر میں پر امن معصوم لوگوں کومارنے والوں پرلعنت۔ان کےاگلے،پچھلےنسلوں پرلعنت۔
کشمیریوں نےپہلےکیاکم قربانیاں دی ہےآپکےناپاک پنجاب کیلئےجو اب ایک بار پھران کوتباہ کرنےپر تُلےہوئےہو۔
وردیاں پہنی ہوئ ہےکوئ خدا کی طرف سے لائسنس نہیں ملاہواکہ تم لوگوں نےعام عوام کاجینا حرام کررکھا ہے۔
@RShahzaddk Aap iskii baat kerty hy...
Quaid Azam University jis ko Pakistan ka No.01 university kaha jata Hy wo pichly 5 months Sy without permanent VC Hy.
1 dictator beeta Howa hy zoor per Chala Raha Hy...
Koi poochny Wala nai hy Pakistan Hy jis ko jaha mooqa milta Hy parrr dety Hy...