Rashid’s mother further said Baloch nation is already suffering a lot, Rashid’s disappearances has further increased our sufferings. For the last 5months our entire family is entagled in sufferance because of his disappearance. #ReleaseRashidHussain @uaegov @HHShkMohd @UAE_Berlin
نامور صحافی ساجد حسین کے قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے، بلوچی سیاسی رہنماء کریمہ بلوچ کے قتل سے متعلق کوئی مستند رپورٹ نہیں آسکی ہے جبکہ راشد حسین کے متحدہ عرب امارات سے جبری گمشدگی پر دنیا اب بھی خاموش ہے۔ راشد حسین کے زندگی کے حوالے ہم اپنے خدشات کا اظہار کرچکے ہیں۔
بلوچ قوم کی موثر اور توانا آواز
*راشد حسین*
کو آپ کی آواز کی ضرورت ھے
*_آئیں_* ،،،، !!!
ان��یں طویل قید سے آزاد کرائیں
26 دسمبر 2021 کو کراچی پریس کلب کے سامنے ھونیوالی احتجاج میں بھرپور شرکت کریں* #SaveRashidHussain
بھتیجی ماہ زیب اور لاپتہ آصف بلوچ کی بہن و رشید بلوچ کی کزن سائرہ بلوچ کو اس وقت کسی تعلیمی ادارے یا دیگر بچوں کی طرح سیر و تفریح کے مقام پر ہونا چاہیے تھا لیکن اپنے پیاروں کی تلاش میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ہیں۔
#HumanRights
بھائی راشد حسین کے جبری گمشدگی کو 26 نومبر کو تین سال کا عرصہ مکمل ہورہے ہیں لیکن تاحال متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی جانب سے ہمیں انصاف نہیں مل رہی۔
میں اندرون و بیرون ممالک انسانی حقوق کی تنظیمیں، سیاسی جماعتوں اور دیگر سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس حوالے سے آواز اٹھائے
متحدہ عرب امارات و پاکستان کی جانب سے بھائی راشد حسین کے جبری گمشدگی کو تین سال کا عرصہ مکمل ہورہے ہیں اس غیر انسانی اور غیر قانونی عمل پر دونوں ممالک ہمیں کوئی انصاف فراہم نہیں کررہے۔
میں تمام ایکٹوسٹس، سیاسی و سماجی کارکنان سے اپیل کرتی ہوں کے اس ناانصافی کیخلاف آواز اٹھائے۔
اس سے قبل بھی ہمارے رشتہ داروں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے انہیں لاپتہ کیا گیا، میری والدہ سے سی ٹی ڈی نے راشد حسین کے کیس کو واپس لینے کیلئے زبردستی دستخط لینے کی کوشش کی۔
ہمیں انصاف دینے کی بجائے مسلسل مختلف طریقوں سے اجتماعی سزا کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔