*دو محبت کرنے والے* ❤️🩹
*ایک دوسرے سے رابطے میں رہے بغیر نہیں رہ سکتے۔*
*کوئی آپ سے محبت کے دعوے کرے اور رابطے میں نہ رہے،*
*تو برائے مہربانی اپنے اندر سے یہ "وہم" نکال دیں*
*کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔*
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾