اسوقت ساری سیاسی وابستگیوں کو چھوڑ کر اُس راہ پہ چلیں کہ کل جب اہلِ حق اور اہلِ وفا کے نام پکارے جائیں تو آپکا نام بھی پکارا جاۓ اور انتہائ یقین کے ساتھ آپ بھی کہہ سکیں،،،
ہمارا خُوں بھی شامل ہے تزئینِ گُلِستاں میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آۓ!!!
@sherafzalmarwat@PTIofficial سر یہ لڑنے کا وقت نہیں ہم جانتے ہیں آپکو آپ سو فیصد ایمانداری اور سچائ کے ساتھ خان کےلیئے کھڑے ہیں اسطرح کی باتوں سے منفی پیغام جاۓ گا سب کو آپ اگنور کریں پلیز
ہم کھڑے تھے۔۔ہم کھڑے ہیں۔۔ہم کھڑے رہینگے
یقین کے ساتھ۔۔ایمان کے ساتھ۔۔کپتان کے ساتھ
#LetrersForImranKhan
Check out Hani's video! #TikTok https://t.co/nwhjuw8qQ8