سپریم کورٹ : بھٹو کو پھانسی دو
سپریم کورٹ: بھٹو کی پھانسی غلط تھی
سپریم کورٹ : نواز شریف چور ہے
سپریم کورٹ: نواز شریف بے قصور ہے
سپریم کورٹ : عمران صادق ، امین ہے
سپریم کورٹ : عمران چور ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس یہ تمہاری اوقات ہے
یہ سوچ کر حیرت ہوتی ہے کہ درجنوں کی تعداد میں کورکمانڈرز، میجر جنرلز سمیت کسی ایک میں بھی غیرت نہیں کہ عاصم منیر کا گریبان پکڑ کر پوچھ سکیں کہ بزدلا، کتنے میں سودا کیا ہے ہماری خودمختاری کا؟؟؟؟
حادثے کیا کیا تُمہاری بے رُخی سے ہوگئے
ساری دُنیا کےلیے ہم اجنبی سے ہوگئے
گردشِ دَوراں، زمانے کی نظر،
کتنے دُشمن، ایک رسمِ دوستی سے ہوگئے
زندگی آگاہ تھی صیّاد کی تدبیر سے
ہم اسیرِ دامِ گُل اپنی خوشی سے ہوگئے
ہر قدم ساغر نظر آنےلگی ہیں منزلیں
مرحلے کچُھ طے مِری آوارگی سے ہوگئے
@DrJain21 یہ ہماری قومی بے حسی ہے کہ ہم اپنے محسنوں کو زندگی میں بھی تنہا کرتے ہیں اور بعد از وفات بھی خاموشی اوڑھ لیتے ہیں۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان اب ہمارے درمیان نہیں رہے، لیکن ان کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ زندہ رہیں
@VOBMUSLIMs آج بھارت اور پاکستان ایک دوسرے پر پابندیاں لگا رہے ہیں، جنگ کی باتیں ہو رہی ہیں، لیکن افسوس کہ ہم اُس عظیم شخصیت کو فراموش کر بیٹھے جس نے ہمیں اس مقام تک پہنچایا۔ نہ عوام کی زبان پر ان کا ذکر ہے، نہ ریاستی نظام نے ان کا حق ادا کیا۔
@newsnoteworthy@news__gate ڈاکٹر عبد القدیر خان — ایک سائنسدان، ایک محبِ وطن، اور ایک خاموش سپاہی، جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دی۔"
@news__gate جب دشمن سرحدوں پر گرجتے ہیں، اور خطہ جنگ کے خطرات سے دوچار ہوتا ہے، تب ہمیں یاد آنا چاہیے وہ ہیرو جس نے ہمیں ناقابلِ تسخیر بنایا۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان —