Israel arrest a 5 year old Palestinian boy, over 700 Palestinian children are illegally detained every year.
Israel is the only country in the world with a system set up to do just this.
This is an israeli strike today on Al-Nusseirat refugee camp.
Israel continues to target civilians and civilian structure while the world continues to watch.
Call it what it is, a GENOCIDE.
It is genocide under international law.
It is genocide under humanitarian law.
It is genocide under human rights law.
Palestine is the most well-documented genocide in history, yet the most denied.
دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں پر احتجاج اور دھرنے ہوتے ہیں،پاکستان میں کیوں نہیں ہوتے؟؟؟؟
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کی منظوری دے دی۔
بابا رونے والا کام نہیں کرنا۔ عروبہ کا اپنے والد سے ملتے وقت جملہ۔ ریاستی پالیسی نے ایسے بے شمار کارکنوں کے اندر کا لیڈر بیدار کردیا ہے جو شائد کبھی دکھائی بھی نہ دیتے۔
وزیرخزانہ نے باضابطہ طور پر جعلی سرکار کی ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے کوئی ملک عیاشیوں کیلئے ایک روپیہ بھی دینے کو تیار نہیں ہے ۔۔۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب
Israel has just bombed another school that 4,000 people are using as a shelter - killing at least 35 innocent civilians including children. This is not a war. This is a genocide.
Bombing a school is a war crime under international humanitarian law. Period.
پاکستانی مشروب کولا NEXT جو اسرائیلی کمپنیوں Pepsi اور Coke کے boycott کے بعد بہترین متبادل کے طور پر سامنے آئی، اس کے مالک زلفقار احمد کو کراچی سے مشہورِ زمانہ نا معلوم افراد بدنام زمانہ ڈبل کیبن (ویگو ڈالے) میں اغوا کر کے لے گئے۔
اسرائیل نوازی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ جو پاکستانی مصنوعات اسرائیلی مصنوعات کے مقابلے میں آئیں، ان کے مالکان کو اغوا کیا جا رہا ہے۔
پولیس جب ایف آئی آر درج نہیں کر رہی اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے حکومتی ادارے اس میں ملوث ہیں۔
ذوالفقار احمد کی اہلیہ کی درخواست کے مطابق یہ عام اغوا نہیں بلکہ جبری گمشدگی ہے۔ریاستی اداروں کا کام شہریوں کی حفاظت کرنا ہے نہ کہ انہیں لاپتہ کرنا۔
کیا next cola کے مالک کی جبری گمشدگی اسرائیلی کمپنیوں کے دباؤ میں تو نہیں ہوئی؟
کیا pepsi اور coke کے تحفظ کیلئے اپنے ملک کی مصنوعات کا قتل تو نہیں ہو رہا؟
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے شرم کا مقام کے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر سے دن دہاڑے معروف صنعتکار کو اٹھا لیا جاتا ہے اور اس کی ایف آئی آر تین دن تک درج نہیں کی جاتی۔
پاکستان کے عوام اور صنعتکار اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ معروف صنعتکار کو فوری بازیاب کیا جائے۔
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@ARYSabirShakir@FaizullahSwati@javerias
🟥 اک دکھ ہے جس کو بیان کرنے کے لیے الفاظ ناپید ہیں، انہیں ایک ایسے ظلم کا سامنا ہے جس کی کوئی مثال نہیں۔ یہ سب ایسی دنیا میں ہو رہا ہے جہاں حضرت انسان ترقی کی نئی معراج کو چھو رہا لیکن انسانیت اور سینوں میں موجود دل جیسے مردہ ہو چکے ہوں۔ اس دنیا کے پاس زیادہ سے زیادہ بے بس ریپلائی ہیں اور کچھ نہیں۔