مولانا عبد الشکور لکھنویؒ نے بڑی عجیب بات تحریر فرمائی ۔۔ فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کیا چھوڑے بلکہ ایک لاکھ چوبیس ہزار نبوت کے دلائل چھوڑے ہیں ہر صحابی دلیل نبوت ہے
اگر تم دوزخ کی حقیقت جان لو تو اتنا چیخو کہ تمھاری آواز بند ہو جائے اور اس قدر نماز پڑھو کہ تمھاری کمر ٹوٹ جائے!
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللّٰہ عنہ
(الزھد لابن المبارک، 1007)
[ترجمانی: طاہر اسلام عسکری]
السلام علیکم! میری طرف سے آپ کو دلی عید الفطر مبارک ہو ۔۔۔خالق لم یزل آپ کو ہمیشہ شادو آباد اور سلامت رکھے_آپ کی زندگی میں ہر آنے والا دن خوشیوں بھرا ہو ۔۔۔آمین یا رب العالمین