SEO & digital marketing consultant at DM Digital. Trusted by agencies across the U.S. to elevate their clients’ online presence. #PakistanHameshaZindabad
وطنِ عزیز کی سلامتی کے لیے ایک اور عظیم قربانی 🇵🇰
آپریشن غضبِ حق کے دوران علاقہ ٹھٹہ چھبانہ (ضلع جھنگ) سے تعلق رکھنے والے بہادر جوان محمد عابد ��ے وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا۔ انہوں نے دشمن کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنی جان وطن پر نچھاور کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
شہداء ہماری قوم کا سرمایہ اور ہمارا فخر ہیں۔ ان کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
- First Shaheed Officer of Ops Rad Ul Fasad 🇵🇰
Remembering Lt Khawar Shahab Shaheed, on his 9th shahadat anniversary
On 02March 2017, he embraced shahadat at Jani Khel Bannu, during an exchange of fire with terrorists.
- 134 L/C ex 35PR 🇵🇰
#Lahuukiroshni#Pakarmy#ispr#pmt
Two Martyrs together 💔🇵🇰
- Maj Moiez Abbas Shaheed
123L/C ex 7NLI/6CDO Bn SSG/OC SOC SWZ
24Jun25
- LNK Asif Tamman Shaheed
ex 6 CDO Bn SSG
- Maj Muhammad Haseeb Shaheed
134L/C ex 51L/85W LS
14Nov24
- Capt Haider Abbas Shaheed
134L/C ex 13LAD/6CDO Bn SSG
20Feb22
Alert 🚨
This account @IHRF_English is an Indian / RAW account and operated by liar of the century: @soldierspeaks (Adil Raja)
The account has nothing to do with any legit Human Rights Organization.
ناظرین راولپنڈی میں ٹائر جلا کر روڈ بلاک کرنے والے یوتھیے کے نیفے میں پستول چل گیا جس سے اسکا کپتان ضائع ہو گیا
اب شہباز گِل کبھی ماموں نئیں بن سکے گا😭
میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ٹاپر، گریڈ 18 کی سرکاری افسر تھی
کیا ہوا میرے بچے کسی ریاست ، کسی حکمران کی ریڈ لائن نہیں ہیں
میرے بچے ﷲ تعالیٰ کی مخلوق تو ہیں نا جو سب کا رازق و مالک ہے
🔴 ایک نوجوان اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کے لیے گیا۔ اس نے بیمار ماں کو گود میں اٹھا کر کعبہ کا طواف کروایا اور آنسوؤں کے ساتھ اس کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔
اللہ پاک صحت کاملہ نصیب فرمائے! آمین
🇺🇸🇮🇶⚡️- In 2006, amid the chaos of war in Iraq, a young boy confronts an American soldier with a simple but painful question: "Why did you k*ll my father?"
سعودی عرب کے 100 سالہ بزرگ "حمود عقاب اللہيبی" وفات سے قبل بے ہوشی کے باوجود لاشعوری طور پر وضو کی نقل کر رہے ہیں
یہ انکی زندگی بھر کی بندگی کا اثر ہے کہ آخری وقت میں بھی وہ اپنے رب کے حضور پیش ہونے کی تیاری نہیں بھولے
رب کریم ان پر رحم فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔
جیسی زندگی، ویسی مو��
ایک نوجوان بیٹے کی اپنے قریب المرگ والد کیساتھ ان کی وفات سے دس گھنٹے پہلے قرآن کریم سننے اور سنانے کی ویڈیو،
والد 20 دن سے زیادہ ہوچکے کہ وہ اپنے ہوش و حواس کھو چکے، اور قرآن کریم کے علاوہ انہیں کچھ یاد نہیں۔
یہ حقیقت ہےکہ جو شخص جس حال میں جیا ++
🚨 Please pray for the speedy recovery of Capt Kamal Din Bugti (145 L/C)
He got seriously inj in a mine blast, received multiple splinters in his chest.
Speedy Recovery my Champ!!
#Pakarmy#ispr#pmt