کربلا میں امام حسین علیہ السلام، انکے اہل خانہ اور ساتھیوں کی شہادت میں ہمارے لئے 3 اہم پیغامات پوشیدہ ہیں۔
1. حیاتِ جاوداں انہیں نصیب ہوتی ہےجو ظلم و ناانصافی کیخلاف ڈٹتے اور اسکی پاداش میں اپنی جانوں تک سےگزر جاتےہیں۔ محض دولت، طاقت یا تعلیم کے بل پر یہ مقام نہیں کمایا جاسکتا۔
کیا لگتا ہے کہ انگریز ملٹری کراس اسلام کی سربلندی کے لئے دیتے آرہے ہیں
..اصل یہودی ایجنٹ جنہوں نے داڑھیاں رکھ کر ہمیشہ مسلمانوں سے غداری کی صوبیدار عبدالخلیل صدیق گیارہ سو قبائلیوں قتل عام کرنے پر ملکہ وکٹوریہ سے ملٹری کراس کا ایوارڈ پاتا ہے یہ مولانا فضل الرحمان کے دادا تھے 👇
کیا انکے منہ پہ کالے کپڑے ڈال کر انکو گرفتار کیا جائے گا؟؟
کیا جناح ہاؤس کا ماتم کرنے والے قوم کی بیٹیوں کے لیے بہاولپور یونیورسٹی میں ماتم کے لیے جائیں گے؟
کیا دیواروں کا جلانا. قوم کی ہزاروں بیٹیوں کی عزتیں لوٹنے سے بڑا جرم ہے؟
سیمابیہ طاہر نے عدالت پیشی پر جس طرح ’عمران خان زندہ باد‘ اور ’امپورٹڈ حکومت نامنظور‘ کے نعرے لگائے مجھے نہیں لگتا ان کی رہائی بھی جلد ممکن ہو سکے گی ۔۔۔!!!!