On Sunday, 5th July 2026, overseas Kashmiris and supporters will gather in Parliament Square, London (1:00 PM) to peacefully raise their voices for the people of Azad Jammu & Kashmir.
جن لوگوں کو ہم پچھلے 78 سالـــوں سے اپنے ملک کا محافظ اور وفادار سمجھتے تھـــےان لوگوں نے ہمارے ملک کے سفید پوش بزرگوں ماؤں بہنوں اور بچیوں کے ساتھ اس طرح سلوک ہونا شــروع کیا ہے آج آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر جیسے مناظر سامنے آ رہے ہی۔بندوق والے کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے نہ اخلاقیات بس طاقت کا غرور ہوتا ہے، فرعونیت ہوتی ہے، اور نہتے لوگوں کے خلاف نفرت ہوتی ہے
#RightsMovementAJK
#کشمیر_مزاحمت
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمییٹی
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
کشمیریوں کو حقوق مانگنے کے جرم میں گولیاں ماری گئی پھر ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا گیا پھر کور کمیٹی ممبران کے سروں کی قیمت لگا کر انڈین ایجنٹ اور دہشت گرد ڈیکلییر کیا گیا جب کشمیری قوم ڈٹ گئی پھر رات کے اندھیرے میں فورسز نے گھروں میں گھس کر کو لوٹ مار شروع کر دی
یہ کشمیر ہے 🔥🔥
یہ پنجاب نہیں ہے جہاں تم لوگوں کو ڈراو گے
یہ بلوچستان نہیں جہاں تم لوگوں کو گمشدہ کرو گے
یہ وانا فاٹا وزیر ستان نہیں جہاں تم لوگوں پر ٹینک اور ہیلی کاپٹر چڑھاو گے