@Um_Ismaeel22 چند تصویروں اور اپنے ذاتی مفروضوں سے، جنگی حکمتِ عملی کا فیصلہ کرکے پوری جنگ کو ناکام، تمام قربانیوں کو بے کار اور بڑی بڑی تنظیمی ساختوں کو تباہ قرار دینا۔۔۔ واقعی، سائیکاٹرسٹ کے پوڈکاسٹ کی اشد ضرورت ہے۔
@Um_Ismaeel22 جسمانی بلوغت جانچنے کے لیے دماغی ٹیسٹ کب سے ہونے لگے؟ آپ جسمانی بلوغت، ذہنی پختگی اور جنگ میں شمولیت، تین الگ چیزوں کو ایک ہی بحث بنا رہی ہیں۔ چھوڑیں بھئی 🤦🏻♀️
@Um_Ismaeel22 اب ان کو اپنی کوکھ سے جننے والی مائیں بھی آ جائیں تو آپ نے ان کی بلوغت پر یقین نہیں کرنا، آپ نے افریقہ کی مثال جو دے دی ، سول وار اور آرمڈ کانفلکٹس کو نوآبادیاتی قبضے، اور آزادی کی جنگوں سے کم سے کم نا کمپئیر کریں
جنگ ایک آرٹ ہے، عمر، جنس، قد و قامت اور نسل سے کہیں بلند۔ آزادی کی راہ میں نومولود بچے قربان ہو رہے ہوں تو بالغ مردوں کے ہاتھ میں بندوق دیکھ کر اتنی حیرت ؟ زمینی حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاریخ سے اپنی سہولت کے مطابق حوالے چننے کے بجائے پوری تاریخ پڑھیے۔ @Um_Ismaeel22
جنگ ایک آرٹ ہے، عمر، جنس، قد و قامت اور نسل سے کہیں بلند۔ آزادی کے لیے نومولود بچے قربان ہو رہے ہوں تو بالغ مردوں کے ہاتھ میں بندوق دیکھ کر اتنی حیرت کیوں؟ زمینی حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاریخ سے اپنی سہولت کے مطابق حوالے چننے کے بجائے پوری تاریخ پڑھیے۔
“ہو زند آتیٹی شون اتو
خوشی تا ننکے رون اتو
نازینکی اودے مون اتو
یار مرید ء تینتون اتو
لولی لولی مش تا مار ۔۔۔ !”
ohh what a shame for the cowards in uniform.