@SPGujrat1 یہاں بھی توجہ فرمائیں جناب نالیاں بند ہیں، 5 منٹ بارش ہو جائے تو پانی اگلے پانچ گھنٹے کھڑا رہتا ہے۔
نہ آپ کا کمپلینٹ نمبر کام کر رہا اور نہ موبائل اپلیکیشن
آپ کے ورکرز آتے اور فوٹو سیشن کر کے واپس چلے جاتے ہیں
لوکیشن: لالہ زار کالونی عقب زمیندار ڈگری کالج بھمبھر روڈ گجرات
@Abidrazakotla کئی دہائیوں بعد دو حریفوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ امید ہے مذاکرات کی یہ پہلی نشست برسوں پرانی نفرت کو کم کرنے اور ضد چھوڑ کر امن کا راستہ اپنانے میں معاون ثابت ہو گی۔ بلاشبہ اتنی پرانی دشمنی کے فوراً بعد پہلی نشست میں اتفاق ہو جانا مشکل امر ہے۔
@yechielleiter You are murderers of innocents,
You are up to do anything, any crime to support your Zionist agenda...
You don't want peace because during peace your Zionist agenda can't be promoted
ابنائے ہرمز سے نزدیک ترین ہونے اور ایران کی طرف سے آسانی سے پاکستانی ٹینکروں کو گزارے جانے کے باوجود پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے مہنگا تیل بیچ رہا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اب تک پاکستان کے 18 آئل ٹینکرز کراچی پہنچ چکے ہیں۔۔۔
#Petrol#Breakingnews@CMShehbaz
@HassanAyub82 ابنائے ہرمز سے نزدیک ترین ہونے اور ایران کی طرف سے آسانی سے پاکستانی ٹینکروں کو گزارے جانے کے باوجود پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے مہنگا تیل بیچ رہا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اب تک پاکستان کے 18 آئل ٹینکرز کراچی پہنچ چکے ہیں۔۔۔
@IsraeliPM I think neither iran fired a 4000 km missile at Diego Garcia nor at civilians in israel ..in fact Israel is playing a totally false flag war to involve the rest of the world in its false and unjustified war.
Imagine you’re a Palestinian, sitting outside your home, trying to find a moment of peace in a place your family has lived for generations.
Suddenly, Israeli settlers appear, assaulting you, backed by the army.
A scene that is hard to put into words.
Fooling the whole world. Netanyahu made his first claim about Iran in 1995. He said Iran was weeks away from making nuclear bombs. Then he repeated his claims many times on different forums and entered in 2026.