🚨 New history created in Punjab!
The 🇵🇰 Government boycotted the budget session. The Government's finance minister himself announced a walkout.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
فوجی میجر نے پوری حکومت کو ایکسپوز کردیا!
شہباز شریف نالائق آدمی ہے, اسکا کوئی ویژن نہیں, انکو لانے والوں سے درخواست ہے اسکو اسکو نکال باہر کرے نئے الیکشن کروائے!!
یہ ریجیم فیک ہوچکا ہے, لانے والے بھی پچھتا رہےہیں!!
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ساری رات ہمارے بھائی آر او آفس کے باہر بیٹھے رہے اور فائنلی صبح کامیابی ان کا مقدر بنی۔ سہیل بھائی حلقہ تین گلگت سے جیت چکے ہیں۔ ہمارے جوانوں کو مبارکباد۔