عمران خان ہمارا عظیم لیڈر ہے۔ وہ ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے ہمیں چاہیے۔ عمران خان ہمارے دلوں میں بستا ہے۔ ہم اس کے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں دے سکتے۔ ان شاء اللہ آج فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کی گفتگو
ُہن تہانوں لوکاں نوں پتا لگ گیا کہ عمران خان کی چیز سی۔ اب لوگ بیٹھ کر دعائیں کرتے ہیں کہ عمران خان واپس آ جائے، اللہ تم سب کا بیڑا غرق کرے۔ ایک بوڑھی خاتون، جو مہنگائی سے بہت تنگ آ چکی ہے، شہباز شریف کے لیے جھولیاں بھر بھر کر بددعائیں دے رہی ہے۔