یہ کوئی انتہائی بےحس اور گھٹیا انسان لگتا ہے، ٹھیک ہے؟ اس کے ساتھ اس کی آئی ڈی بھی میںشن ہے، اور یہ دیکھو اس کی بیٹی ہے یا جو بھی ہے، مط��ب یہ کوئی طریقہ ہے؟ اس کے گلے میں رسی ڈالی ہوئی ہے، کیسے اس کو مار مار کر، ڈرا ڈرا کر یہ سلوک کیا گیا ہے؟ یہ کون سا طریقہ ہے کسی بھی بچے کو ٹریٹ کرنے کا؟ مجھے تو یہ شخص ذہنی مریض لگتا ہے۔ اوپر سے اپنی اگر یہ اس کی بیٹی ہے، بھانجی ہے یا کچھ بھی ہے، اور اس کو صرف وائرل ہونے کے لیے اٹھا کر اس نے سوشل میڈیا پر ڈال دیا ہے۔
اور اوپر لکھا ہوا ہے کہ “میں تھوڑا سا ڈرا رہا ہوں”، یہ کون سا طریقہ ہے؟ بچے کے گلے میں رسی ڈال کر اس کی حالت دیکھو، بچی کی حالت دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ وہ کس قدر ڈری ہوئی اور خوفزدہ ہے۔ صرف وائرل ہونے کے لیے کیا کیا بُکواس کی جا رہی ہے۔ ایسے شخص کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہیے اور اسے سزا ملنی چاہیے۔
صدقہ جاریہ ہے آپکا ایک شیئر اس معصوم بچی کی جان بچا سکتا ہے پوسٹ کو شیئر کیجیئے گا !
کینسر کی مریض معصوم بچی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے گیٹ پر عمران خان کی منتظر عمران خان کی ایک کال اس معصوم بچی کی جان بچانے کا سبب بن سکتی ہے یہ عورت آپنی معصوم بیٹی کو شوکت خانم لیکر گ
صدقہ جاریہ ہے آپکا ایک شیئر اس معصوم بچی کی جان بچا سکتا ہے پوسٹ کو شیئر کیجیئے گا !
کینسر کی مریض معصوم بچی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے گیٹ پر عمران خان کی منتظر عمران خان کی ایک کال اس معصوم بچی کی جان بچانے کا سبب بن سکتی ہے یہ عورت آپنی معصوم بیٹی کو شوکت خانم لیکر گ
سندھ میں بلوچستان کےلاکھوں پشتون کاروبار/مزدوری کرتےہیں اور وہاں محنتی پشتونوں کےہوٹلوں،دوکانوں کو بزور طاقت بند کرنےکا سلسلہ جاری ہے، یہ ظلم روٹی،کپڑا ومکان کا نعرہ لگانےوالی @BBhuttoZardari کی پیپلز پارٹی کی سربراہی میں ہورہاہے۔ غریب پشتون پر اس ظلم کےنتائج بہت خطرناک نکلیں گے۔
یہ پولیس کی وردی میں گلو بٹ ہے
انکو غنڈہ گردی کا لائسنس لاہور کے مسٹر x نے دیا ہے جو غیر انسانی پیداوار ہے
اسکا چہرہ بھی یاد رکھیں ان لوگوں لاہور میں نواز اعوان کو اغوا کیا ہے جو ضمنی ا��یکشن میں PTI کا امیدوار ہے
لاھور سی آئی اے کوتوالی میں منتقل ک�� دیا گیا ھے عمران ریاض خان کو- پوری کوشش کی ھے لاھور پولیس نے “نامعلوم” مقام پر منتقل کرنے کی لیکن اسکے دوستوں اور بھائیوں نے ناکام بنایا ھے- یہ پیغام خاص کر لاھور کی صحافی برادری کے لیے ھے- باقی اب آپکا کام شروع ھے-
عمران ریاض خان پر کی جانے وال�� قانونی اور انسانی حقوق کے متضاد ناانصافیوں کے خلاف آج رات 10 بجے لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ معاشرے کے ہر شعبے اور طبقے سے تعلق رکھنے والوں کو عمران ریاض خان کی فیملی اور دوستوں کی طرف سے شرکت کی اپیل ہے۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
کل 5 بجے کمپنی باغ شیخوپورہ میں ہزاروں لوگ عمران خان کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ آج مریم نواز اسی جگہ جلسہ کر رہی ہے اور 6 بجے وقت دیا تھا۔ جب کے 7:20pm تک یہ صورتحال ہے۔ عوام ان کی سیاست مسترد کر چکی ہے۔