Trying to be a............#Financial Consultant by profession #interested in politics national as well as international #funlover# trying to know myself 😬😬😬
Hey people of twitter!
Tell me .if u die....how would I know u have died. I do not have your numbers or know ppl related to u.
Be a darling and drop here...the person's handle, I should contact if I miss u for long, who has direct contact with u.
I'll bookmark this tweet.
چٹھےکی ساری پریس کانفرنس
#CCD کے اہلکارکےسیلف ڈیفنس میں فائرپرگھڑی ہوئی ہے
بس وہ ہر قیمت پرعہدےسےچپٹارہناچاہتاہےسی سی ڈی پنجاب حکومت نےتہیہ کرلیاہےکہ اس کیس میں انھوں نےاپنی مرضی کرنی ہےکراس فائرہی ثابت کرناہے
جبکہ اس سوال کاجواب نہیں کہ ڈاکوتوگاڑی میں تھے نہیں گاڑی پراندھادھندفائرکیسےکراس فائر ہوگیا؟
ایک جھوٹ چھپانے کیلئے پنجاب حکومت سوجھوٹ بولےگی مگرناحق خون بولتارہےگا
12 years ago today. my friend came out running and screaming "ITS A BOY!!!" With tears streaming down his face...
We never went back to Thailand again.
پٹواری پروپگنڈا کر رہے ہیں جمائمہ کی جب خان سے شادی ہوئی تھی تو وہ مسلمان ہو گئی تھی، اب وہ یہودی سے شادی کر رہی ہے تو مطلب واپس اسلام چھوڑ کر یہودی ہو رہی ہے۔
میرا یہ ماننا ہے جمائمہ کبھی مسلمان نہیں ہوئی تھی، بلکہ خان صاحب مسلمان سے یہودی ہوئے تھے۔
#ٹوٹ_بٹوٹ#PPPChorHai
آج کے دن صدیق جان صابر شاکر عمران ریاض کا شکریہ ادا نہ کرنا زیادتی ہو گی ، انہی کے ویلاگ سن کر انڈیا نے فیصلہ کیا کہ عوام تو فوج کے خلاف ہو چکی ہے لہذا حملہ کر دیتے ہیں۔ پھر جو انڈیا ساتھ ہوا وہ دنیا نے دیکھا۔
خاموش مجاہد صدیق جان عمران ریاض اور صابر شاکر کو سرخ سلام کہ کیسے انہوں نے دشمن کو گھیرا ڈالا۔
پاکستان بارےٹرمپ کی زبان بندی اور تعریفی ریمارکس کوئی اللہ نےپردہ رکھاہواہے ورنہ آج سوال پاکستان بارے ایک رپورٹر کا بڑاخوفناک تھا
Q: Pakistan has opened the land route with Iran. Did they consult you?
Trump: I know everything about it. Are you from Pakistan?
Reporter: No, I’m American.
Trump: I have great respect for Pakistan.
TRUMP: That was a vicious bee
ویسے اس نےیہ بتادیاہے کہ
مجھےپتہ ہےجوہورہا 🤣
رکشے میں ایک مائی بیٹھ گئی اس نے چلتے چلتے گانا لگا دیا
کیوں دور دور رہندے او حضور میرے کولوں
جب جب لفظ حضور آتا تو مائی انگوٹھے چوم کر آنکھوں کو لگا لیتی
رکشے والے نے یہ دیکھا تو گانا بند کر دیا اور کہا مائی یہ کیا کر رہی ہو
مائی نے غصے سے کہا
دفعہ ہو جا وہابیا
جس امریکی رپورٹرنےآرمی چیف برطرف ہونےکی خبربریک کی تھی جینفرCBS news انھوں نےامریکی میزائل سٹوریج میں نصف حدتک کمی کی خبربریک کی ہے
مطلب خبرامریکی اسٹبلشمنٹ نےلیک کردی اوراس وقت دُنیامیں ٹاپ بریکنگ ہے اسکاکیامطلب ہے؟
جنگ کےدوران کوئی اسلحہ کم ہونےکی خبرکیوں لیک کریگا ؟
🚨 ایک تو ٹریپ ہوسکتاہےکہ ایران کواکسایاجائے
🚨 دوسراامریکی جرنیل مزید جنگ نہیں چاہتےنہ وہ زمینی دستےاتارناچاہتےایران اورنہ ہرمزآپریشن کرناچاہتے
میرےنزدیک دوسراآپشن ہی ہےکیونکہ پینٹاگون نےکمیٹی بریفنگ میں بتایاکہ ہرمزصاف کرنےمیں چھ مہینے لگ سکتے ہیں مطلب لڑکرکھلاناہےنقصانات توہونگے دُنیاچھ ماہ گزرگاہ استعمال نہیں کرسکےگی سوناقابل عمل ہے۔