او بس اوئے بغیرتو ! بتائیں کس چیز پہ نرم لہجہ اختیار کریں کہتے ہیں غلطی ہو گئ بتائیں یہ ظلم ہوا تو ہوا کیوں کیا آپ اتنے بے شعور ہیں پھر کہتے ہیں کہ آقا علیہ سلام کا اخلاق پڑھیں یار اخلاق ان کے لیے ہوتے ہیں جن کو پتہ نہ ہو دی ایجوکیٹرز یہ تعلیم دے رھے ھیں ؟ کیا یہ سوال بنتا ھے؟