رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر سینگ والی بکری نے بغیر سینگ والی کو ستایا ہوگا تو اسےبھی روز حشر بدلہ دینا ہوگا اور جن انسانوں اور اداروں کے پاس طاقت کے سینگ ہیں وہ روز حشر اپنا انجام سوچ لیں ۔ اللہ نے قیامت کے دن آئین پاکستان یا قانون پاکستان کھول کر حساب نہیں لینا، کوئی عذر نہیں سنا جائے گا ، سب کی ��بانیں چپ اور ہاتھ اور پاؤں گواہی دیں گے
In one of unpleasant moments of Pak’s parliamentary history, Finance Minister Ishaq Dar presents annual budget in the National Assembly in absence of entire opposition. Opposition benches present a deserted look. It were the house that was once used to be jam-packed on budget day
پیسے دے کر بجٹ کے حق میں ٹویٹر ٹرینڈز بنوا کر حکومت سمجھ رہی ہے کہ سب اچھا ہے،
اس بار بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے باوجود جو بل آئیں گے وہ گھر کی کوئی چیز بیچ کر لوگوں کو بھرنے پڑیں گے،
مہنگائی کے فگرز کو جعلی انداز سے کم کرکے دکھانے کی کوشش شروع کردی گئی ہے لیکن مارکیٹ سے خریداری کے وقت آپ کو اصل فگرز کا بخوبی اندازہ ہوجائے گا،
اس وقت آپ کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہوگا،
شکریہ نواز شریف، شکریہ مریم نواز
کچھ علاقوں میں شروع ہو چکی، جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں بدترین لوڈشیڈنگ شروع ہونے جارہی ہے،
آپ کو پیپلزپارٹی کے دور کی لوڈشیڈنگ بھول جائے گی،
لیکن 90 فیصد ٹی وی چینلز پر آپ کو سب اچھا کی رپورٹ ملے گی.
مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کو دیکھ کر یہ مت سوچیے کہ یہ بدترین حالات ہیں،
یہ ب��ترین حالات کا آغاز ہے،
آنے والے دن اس بھی خوفناک ہیں ،
بس آپ نے ہر لمحہ شکریہ نواز شریف اور شکریہ مریم نواز کہتے رہنا ہے،
آپ کو کچھ لوگ بیوفوف بنانا چاہیں گے یہ حکومت شہباز شریف کی ہے، میاں نواز شریف ہوتے تو حالات مختلف ہوتے،
لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس حکومت کا ہر فیصلہ لندن میں بیٹھا تاحیات نااہل سزا یافتہ مجرم، اشتہاری، فراری، مفرور، بھگوڑا اور پاکستان کے اداروں کو مطلوب شخص ہی کررہا ہے.
@MaryamNSharif@MaryamNSharif That's common sense that nobody can enter into Forces areas without strict security
How is it possible that a core commander's house is not safe ??
@MaryamNSharif Such a curse you're, you don't even have sense to tweet in a mannered way. An uneducated and illiterate woman is 100 times better than you. @MaryamNSharif
Media is the ultimate loser in this highly polarised situation. Govt want us to only report the negative side of their opponents and anti-Govt elements are forcing us to report only the atrocities of the Govt. Media is a target of both sides. This is power politics. Nobody is bothered about civil rights. #PressFreedom
اے ٹی سی جج کو مخدوم مجید حسین شاہ کے تمام ٹریول ڈاکیومنٹ بھی دیے گئے۔ مگر ہماری اس درخواست کو قبول نہیں کیا گیا اور یکطرفہ فیصلہ سا دیا گیا: خرم نواز گنڈاپور
@GandapurPAT#ModelTownCase#ModelTownMassacre
یہ حالت ہو گئی ہے ملک کی ،
کاش کہ حکومت ججز کی فیملیز کے بجائے ان اساتذہ کے قتل کا منصوبہ بنانے والوں کی کالز ریکارڈ کرکے سن رہی ہوتی تو یہ 7 خاندان اجڑنے سے بچ سکتے تھے لیکن اس حکومت کی ترجیحات میں دہشتگردوں سے لڑنا نہیں ،اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سپریم کورٹ سے لڑنا ہے
ھندو کی طرح ہاتھ جوڑ کر پرنام کرکے بھارتی وزیر خارجہ کی جانب بڑھنے والے بلاول بھٹو کے ساتھ یہی ذلت آمیز سلوک ہونا چاہیے تھا ۔ مسلمان کی طرح ہاتھ آگے بڑھاتا تو نہ ملانے پر دنیا بھر اس پر لعن طعن کرتی ۔
اساتذہ پر فائرنگ کا واقعہ دلخراش اور افسوسناک ہے، علم دشمنوں کی جانب سے دہشت گردانہ کاروائیاں ناقابل برداشت ہیں، واقعہ کی مکمل تحقیقات اور حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل PAT
@GandapurPAT#Parachinar
پاکستان کامسئلہ نمبر ایک ناانصافی ہے۔ فوری اور سستے انصاف کے لئے ای کورٹس قائم ہونی چاہئیں۔ چ��ن کے ای کورٹس کے کامیاب تجربہ سے استفادہ کیا جائے جدید دنیا ٹیکنالوجی کو انسانیت کی خدمت اور مدد کے لئے استعمال کررہی ہے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
I extend deepest condolences to Salman Iqbal, CEO ARY group, on the unfortunate demise of his daughter. I pray that may Allah Almighty increase her ranks in the Paradise and give peace and patience to the bereaved family to bear this loss.
@Salman_ARY@ARYNEWSOFFICIAL