سکردو پنگاہ اور کے ٹو میل کے درمیان روڈ پر
گاڑی کی ٹکر سے خاتوں جان بحق
عورت کی شناخت نہیں ہو رہی ہے ۔ عورت کا سر تن سے جدا
مرحومہ کے ہاتھ میں انگور اور کھانے کی کچھ اشیا لے کر شاید گھر جارہ�� تھی ۔عینی شاہد کا بیان
١١٢٢ کا عملہ لاش کو ہسپتال منتقل کرنے لگے
ملزم گرفتار۔