@ImranRiazKhan اسلام وعلیکم عمران ریاض بھائی ۔۔۔ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہی اس منہ لگانے اور حق کی بات کرنے کی وجہ سے ہیں جس دن آپ نے منہ لگانا چھوڑ دیا آہستہ آہستہ سب آپ کو چھوڑ جائیں گے
بول نےمجھ پربہت اعتماد کرتےہوئےسوموار سےجمعہ7بجےکےپروگرام میں مستقل شرکت کےساتھ بیورو چیف اسلام آباد کی ذمہ داری دی ہے،
یہ بھاری ذمہ داری ہے،
اللہ کی مدد،فضل اورکرم کے ساتھ ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقےاپنی پوری جان لڑاوں گاکہ توقعات پرپورا اتر سکوں،انشاء اللہ
پاکستان کا دیوالیہ نکالنا نیوکلیئر ہتھیار بیچنے کے لئے ضروری لگتا ہے۔ یہ سب اپنے آپ کو پر امن مسلمان کہنے والے ایک گروہ کی سوچی سمجھی سازش کی کڑی دکھائ دیتی ہے۔ باقی سب نوکری کر رہے ہیں یا کبوتر بنے بیٹھے ہیں۔
چوہدری شجاعت صاحب بصدِ ادب کہنا یہ کہ آج آپ نے اپنی عمر بھر کی کمائی ضائع کر دی،آج آپ نے اپنی عمر بھر کی عزت داؤ پر لگا دی،آج آپ کے بچے اور بچوں کا اقتدار جیت گیا،آج آپکی اخلاقیات اور اصول ہار گئے،محترم جو آپ نے آج کیا اسے سیاست نہیں چتر چالاکی اور پیٹھ میں چھرا گھوپننا کہتےہیں۔۔