اسلام وعلیکم کیا آپ جانتے ہیں کہ عائشہ مصری کہاں غائب ہو گئی ہیں اگر نہیں جانتے تو میی آپ کو بتاتی ہوں عائشہ مصری جو کہ ن لیگ کی کارکن رہ چکی ہے ن لیگ کے لیے کہی وڈیوز بھی بنائی ٹیوٹر پر ہزاروں لوگ جانتے ہے ان کو بہت پیاری شخصیت ہے وہ اپنے بارے میں سب کو کچھ خاص تو نہیں بتاتی 👇🏻