میں pp78سرگودھا سے ٹکٹ کا خواہشمند تھا مجھے ٹکٹ نہیں ملا کوئی بات نہیں میری پارٹی اور میرے لیڈر کا ہر فیصلہ سر آنکھوں پر پارٹی نے وقار سندھو ٹکٹ دے دی خان کے اس سپاہی کی زبردست مہم چلاو گا کیونکہ یہ ہمارا حقیقی آزادی کی جانب سفر ہے اس لیے تنقید کر کے اپنا وقت ضائع نہیں کروں گا
🌺السَّلَام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺
☘️!!--صبح بخیر ہو --!!🙌🌻
🥀--جمعہ مبارک ہو --🥀
🌷اے ہما رے پیارے رب ! ہمارے ہر کام کی ابتدا اپنی رضا سے اور خاتمہ بھی اپنی خوشنودی پر فرما*🌷🌷
💐خوش رہیں سلامت رہیں ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیے💐
*🌹آمین یارب العالمین🌹
مرکزی دفتر کے تازہ ترین مناظر
انٹرویو کیلئے ملک بھر سے پی ٹی آئی امیدواروں کو اسلام آباد بلا لیا گیا
کچھ نادان لوگ کہہ رہیں تھے کہ پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں ملیں گے دیکھ لیں جناب زرا
لاڈلے کو زبردستی مسلط کرنے والے تو وڑ گئے
کسی شخص کی ذاتی رائے کو پی ٹی آئی کی پالیسی ہرگز نہ سمجھا جائے، جو بھی پارٹی پالیسی ہوگی وہ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل @PTIofficial سے شیئر کی جائے گی۔۔۔
#نومئی_بہانہ_عمران_خان_نشانہ
کیا قاضی فائز عیسی کو توبہ کے معنی پتہ ہیں۔۔؟ کیا نواز شریف نے توبہ کی ہے؟ اپنے تمام گناہ قبول کرکے آئندہ چوری نہ کرنے اور چوری کیا ہوا مال لوٹایا ہے۔۔۔؟
اگر نہیں تو پھر توبہ کرنے سے پہلے کس طرح قاضی فائز عیسی نواز شریف کی توبہ قبول کرسکتے ہیں۔۔۔؟
قائداعظم جب تک خود آکر نہیں کہیں گے میں نہیں مانوں گا کہ وہ بانی پاکستان ہیں کیونکہ میری جہاں تک معلومات ہیں بانی پاکستان میرے عظیم قائد نواز شریف ہیں
چیف جسٹس قاضی اوہ سوری سوری
قاضی ،سردار ،ملک پر تو پابندی ہے
چیف جسٹس فائز عیسی
👇
ویسے بزدلو تم جو مرضی کر لو الیکشن میں عبرتناک شکست تمہارا مقدر ہے
ان شاء اللہ
ہمیں معلوم نہیں کون سا حکمران چور ہے اور کون صادق و امین, لیکن بتانے والے ہمیں بتاتے تھے کہ ہمیں ان حکمرانوں کو لانے لے جانے والے بتاتے ہیں کہ کون چور ہے اور کون صادق و امین, اور اب لانے لے جانے والے ان ہی چوروں کو لاکر مسلط کردے تو ان کی باتون کو آئیندہ کون یقین کرےگا؟