اسے کیا ملنا چاہئیے ستارۂ جرآت ، اوہ ہو ، نہیں نہیں ، غداری کا مقدمہ ہی بنوا دو ، اوہ ہو نہیں نہیں، یہ تو بند کمرے کی بات تھی ، چلو چھوڑو ، بھارت سے ویر چکر ہی دلوا دو ، پاکستان کے آرمی چیف کے سامنے جرآت دکھائی ہے
بڑے بڑے سیاستدان جب کسی موروثی سیاسی بچے کے پیچھے سر جھکائے کھڑے دکھائی دیتے ہیں تو مجھے عمران ریاض خان @ImranRiazKhan کی 2016 کی یہ تقریر یاد آجاتی ہے جو انہوں نے ہماری سوشل میڈیا کانفرنس میں کی۔
ہمارےبھائی دوست ارشدشریف شہید کی بیگم اور بہنوں جیسی جویریہ صدیق عدت میں ہیں اور کچھ گھٹیا لوگ ان کی شادی کی افواہیں اُڑا رہے،کیا ملک ہے،کیا معاشرہ ہے،کیا گھٹیا پن ہے اور نہیں تو ارشدشریف شہید کی عزت کا ہی کچھ خیال کر لیں،آج اُن کے گھر بات ہوئی سب اس غلاظت پر دُکھی۔۔
جب وہ نہ تھکا اتنے سالوں میں ہم کیسے تھک جائیں گے ؟
زمان پارک میں 17واں دن نہ کپتان تھکا نہ اس کے کھلاڑی تھکنے والے ہیں، نہ وہ ڈرا نہ ہم ڈریں گے نہ وہ جھکا نہ ہم جھکیں گے۔ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
جب ارشد پاکستان سے گیا میڈیا میں چند کالی بھیڑوں نے مذاق اڑایا۔ دیکھو بھاگ گیا ہے۔ ہماری پھر بھی دعا ہے۔ اللہ ان ضمیر فروشوں کے خاندانوں سمیت دوستوں کو وہ وقت نا دکھائے جو ارشد کی بوڑھی ماں معصوم یتیم بچے اور دوستوں کو دیکھنا پڑھ رہا ہے۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین۔