Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
Mike Hesson bol na seedha seedha shadab khailey ga jo marzi hojaye tou kia sab ko bewaqoof samajhta ha ye lare lape humain mat dey batting all rounder ban chuka ha seedha bol Islamabad united ke waja say tou usko khela raha ha
When AI gives @babarazam258 a singing career 😅🎤
Watch Babar and his teammates react to a song generated using his voice 😂🎙️
➡️ Download #PCBLIVE app now 📲
Google Play Store: https://t.co/xstZBzG5Tr
Apple App Store: https://t.co/xe6bwDE0b9
Watch Live: https://t.co/axgprXr0FZ
#PAKvAUS | #TakraarKaTime | #BackTheBoysInGreen
Very welldone Babar azam and Ghazi Ghauri
Well played Babar azam
Welldone Ghazi ghauri ❤️❤️❤️❤️❤️
خوشی ہوئی کہ ڈومیسٹک کو عزت دینے والے کھلاڑی غازی غوری اچھا کھیلے پہلی مرتبہ
#PakvAus
پچھلے چار سال میں ٹیسٹ کرکٹ میں صرف نو وکٹیں لینے والے حسن علی آخر سنٹرل کنٹریکٹ کی بی کیٹیگری میں کیسے موجود ہیں؟
آج کل پاکستان کرکٹ بورڈ کی بی کیٹیگری میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان اور صائم ایوب جیسے پلیئرز کے ساتھ حسن علی کا نام بھی شامل ہے۔ جو وائٹ بال ٹیم کا حصہ بھی نہیں ہے
حیران کن بات یہ ہے کہ بغیر خاص پرفارمنس اور بغیر مسلسل میچز کھیلنے کے باوجود حسن علی نہ صرف اسی کیٹیگری میں موجود ہیں بلکہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں بھی شامل کر لیے گئے، اور نتیجہ سب کے سامنے ہے۔
سلیکشن میں پرچی کا نام تو سنا تھا، مگر یہ کس کا پرچہ ہے جس کے زور پر بغیر کارکردگی کے ٹیم میں جگہ بھی مل جاتی ہے اور بھاری معاوضہ بھی
#PAKvsBAN
چلیں، تسلیم کر لیتے ہیں کہ بابر اعظم نے ایک لمحے میں غلطی کر دی لیکن قادر صاحب، ایسا لگتا ہے کہ آپ کی نظر صرف اسی ایک لمحے پر ٹھہر گئی اور باقی کھلاڑیوں کی چھوٹی چھوٹی لغزشوں کو دیکھنے کی فرصت نہیں ملی۔ کھیل پر بھاشن دینے والے ہم جیسوں کے لیے سب سے آسان کام یہی ہے کہ جس کھلاڑی پر چاہا اس کی غلطی پر انگلی اٹھا دیں، اور جس کی مرضی، اس کا ہر قصور معاف۔
اگر ہم ذرا آنکھیں کھول کر دیکھیں تو باقی کھلاڑی بھی دن بھر آزمائش میں تھے چاہے شان مسعود ہو، سعود شکیل ہو، سلمان علی آغا ہو یا محمد رضوان ۔۔ عظمت کا کچھ درس ان کیلئے بھی عنایت ہو؟
بابر پر انگلی اٹھانا سب سے آسان کام ہے کیونکہ ہر نظر اس پر جمی رہتی ہے لیکن اگر ہم صرف ایک کھلاڑی کی غلطی پر نظریں جما دیں اور باقی کی کوتاہیوں کو نظر انداز کریں،تو یہ نہ صرف کھیل کے ساتھ نا انصافی ہے بلکہ پیشہ وارانہ اقدار سے بھی کوسوں دور ہے۔
Hahaha gaya chota sa bamboo ek low Standard ke team ka against KING ka 50 or han pheley test main ghass wali wicket dekh kar bhag gaya tha 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔😃😃😃😃😃😃
واہ پنکی واہ۔ ایسا تھپڑ مارا ہے کہ مدتوں یاد رہے گا۔
ننگے کو مزید ننگا کر دیا ہے۔ اور پوری دنیا کہ سامنے عیاں کر دیا کہ یہ کتنے گرے ہوئے ہیں۔ انکا کوئی اصول نہیں۔ ان کا کوئی ایمان نہیں۔ یہ بد بخت اللہ کا نام لیتے ہے۔ لیکن ہیں یہ شیطان کے چیلے۔
انمول پنکی نے بیچ چوراہے طاقتور عناصر کی ساری پلاننگ پر پانی پھیر دیا۔
"انہوں نے مجھ سے جھوٹے بیان دلواۓ ہیں کہ میں بنی گالہ کسی بندے کو سامان بهجواتی تھی"
لاہور سے پکڑا اور پھر 15 دن بعد سندھ سے منظر عام پر لاۓ۔ کمال بھونڈی منصوبہ بندی۔ 👏👏