تمام مقدمات میں ضمانت کے باوجود SP نوشیروان نے دہشت گردی عدالت کے باہر سے @HniaziISF کو اغوا کرلیا ہے۔ پولیس گردی کی انتہا ہوگئی ہے حسان نیازی وکیل جس کی ابھی عدالت نے ضمانت منظور کی ہے اسکو اغوا کرلیا ��ے
پی ٹی آئی چئیرمن @ImranKhanPTI کی ممکنہ گرفتاری کا معاملہ،تحریک انصاف کراچی صدر @AftabSiddiqiPTI کی کارکنان کو احتجاج کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت
وقت ہے سڑکوں پر نکل کر عوام اپنے لیڈر کیلئے انصاف لے کیونکہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن ہے امپورٹڈحکومت عمران خان کا بال بھی نہیں چھو سکتی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد آمد
اسلام آباد اپنے لیڈر کے استقبال کے لئے پلکیں بچھانے کو تیار
زیرو پوائنٹ سے ایک بڑا قافلہ کپتان کے استقبال کے لئے احتساب عدالت جائے گا
#آرہا_ہے_کپتان_اسلام_آباد
کپتان کی آمد کا سن کراسلام آبادسڑکوں پر امڈ آیاہے۔کپتان سےعوام کی یہ محبت ہی تو ہےجس نےفیصلہ سازوں کے اوسان پر خوف کےپہرےبٹھارکھےہیں چنانچہ اسےروکنےکیلئے بدترین جبرسےلیکر دستورسےکھلےانحراف تک ہر حربہ آزمارہے ہیں۔یہ جتناظلم کریں گےعوام اتنی ہی بےساختگی سےاپنے قائدکیساتھ کھڑی ہوگی!