Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
پشتو سمجھ تو نہیں آ رہی ہو، مگر کمنٹری کا جوش صاف بتا رہا ہے کہ زبان کا اثر کتنا ہوتا ہے۔
اگلے سال صرف اردو ہی نہیں، بلکہ پشتو اور پنجابی میں بھی کمنٹری ہونی چاہیے تاکہ ہر فین اپنے انداز میں میچ کا لطف اٹھا سکے �
پاکستان میں آج تک کسی بھی صوبے نے اپنی ذاتی مالی وسائل سے موٹر وے تعمیر نہیں کی، تمام موٹرویز وفاقی بجٹ یا غیر ملکی قرضوں کے ذریعے بنائی گئیں۔ اس کے برعکس سوات موٹر وے خیبرپختونخواہ حکومت کا وہ منفرد اور تاریخی منصوبہ ہے جو مکمل طور پر صوبے کے اپنے وسائل سے تعمیر کیا گیا۔
مریم نواز کے پاس ایک سنہری موقع تھا کہ وہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر اعلیٰ ظرفی دکھاتیں۔ اگر وہ انہیں خوش آمدید کہتیں، خیبر پختونخوا کے سینئر وزراء کے لیے سرکاری مہمان نوازی کا اعلان کرتیں اور پولیس کو تعاون کا حکم دیتیں تو آج پورے ملک کے میڈیا میں سہیل آفریدی کے دورے کے بجائے مریم نواز کی سیاسی میچیورٹی اور خود اعتمادی کے تذکرے ہو رہے ہوتے لیکن انہوں نے وہی کیا "جو عوامی حمایت سے محروم ایک مسلط اور آمرانہ رجیم کرتی ہے۔"
آج جو خیبر پختونخوا کے وزیراعلی اور وزرا کےساتھ پنجاب اسمبلی میں سلوک کیا گیاوہ انتہائی شرمناک اور وفاق کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔یہ کونسی سیاست اور صحافت ہے، حکومتی سرپرستی میں چرس اور سمگلنگ کے الزامات، سوالات۔کیا کبھی اسی اسمبلی میں صحافیوں نےمریم نواز سےایسےسوال کیے ہیں؟
رویہ نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔ یہ محض کسی وزیر کی توہین نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کے عوام کی کھلی تضحیک ہے۔ اقتدار کو بچانے کے لیے آپ کس حد تک گروگے؟
@MeenakhanAfridi
جرنیلوں کے مراعات اور توسیع کے قانون پہلے بھی بنتے تھے اور آج بھی بن رہے ہیں۔ یہ تو پالیسی کا تسلسل ہو گیا اور اگر تم پالیسی کو تسلسل دو گے تو ہماری تم سے جنگ ہے، مولانا فضل الرحمان