🚨🇮🇱 BREAKING: Israeli settlers are BURNING DOWN the village of Al-Naqoura in the West Bank, setting Christian family homes on fire.
Is this supposed to be America’s great ally?
OMG PALESTINIANS ARE BEING MURDERED IN COLD BLOOD.
Footage documents Israeli soldiers murdering 4 Palestinians and injuring many others in the village of Till in the West Bank
میں حیران اس بات پر ھو کہ ھم آخر جذباتی فیصلے کب چھوڑیں گے اس ویگن والے کو آخر ایسی کیا جلدی تھی اور اس افغان مہاجرین فیملی کی ایسی کیا مجبوری تھی جنہوں نے اپنے آپکو کو قربان کردیا خدا کا واسطہ ہے پختونوں اس جذباتی فیصلوں سے نکل جاؤ ورنا روزانہ جنازے اٹھاؤ گے 🙏🙏🙏
There is no moral difference between putting people in gas chambers and burning people in safe zones inside homes.
A holocaust is happening right before our eyes and the world is silent.
💔🥺A little girl martyred in Gaza…
She was born into the heart of war and left this world without ever knowing what it felt like to be safe.
She carried no weapon. She committed no crime.
All she wanted was to live.
What was her sin?
راولپنڈی میں باپردہ خاتون کی دن دیہاڑے ڈکیتی کی فوٹیج اس ملک میں شدید سماجی اور معاشی بدحالی کو نمایاں کرتی ہے۔۔
یہ خاتون نہیں بلکہ ملک کا قانون لُٹ رہا ہے یہ جوباپردہ مظلوم عورت کو لات ماری گئی ہے یہ قانون کی عزت پر ماری گئی ہے اب جب قانون بے بس ہے تو عوام قانون پر فاتحہ پڑھ لے
سلام ھے اس باہمت لڑکی کو جو رزق حلال کمانے کے لیے فوڈ پانڈا رائڈر کا کام کر رہی ھے فوڈ پانڈا کو چاہیے اسے کوئی آفس جاب دے
والد فوت ھو چُکے ہیں والدہ بیمار ہیں بھائی کوئی نہیں ھے کوئی کمانے والا نہیں ھے اس لیے یہ فوڈ پانڈا کا کام کر رہی ہوں
تنخواہ ڈیوٹی کی ملتی ہے، جان کی نہیں سرحد پر موت کا سامنا کرنا کوئی نوکری نہیں، بلکہ وہ قربانی ہے جس کا بدلہ پیسے سے چکایا ہی نہیں جا سکتا شہید کی یہ بیٹی تصویر دیکھ کر اپنے باپ کو پُکار رہی ھے اور یہ منظر ہر اُس شخص سے ایک سوال کر رہا ھے کہ مادرِ وطن پر قربان ھونے کی قیمت کا اندازہ صرف تنخواہ سے لگایا جا سکتا ھے ؟
اللہ نے دوبارہ سانس عطا کر دی!
ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیکنیشن کامران خان اپنے گاؤں جا رہے تھے کہ راستے میں نہر کے کنارے ایک دردناک منظر دیکھا۔ تین سالہ معصوم بچہ نہر میں ڈوب چکا تھا اور اہلِ خانہ اسے مردہ سمجھ کر غم سے نڈھال تھے۔
اسی لمحے کامران نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھاتے ہوئے بچے کو سی پی آر دینا شروع کر دی اور چند لمحوں کے بعد بچے کی سانس بحال ہو گئی
🚨سندھ میں یہ معمولی بات سمجھی جاتی ہے
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب غنڈوں کادل چاہتاہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کاوالد مسلسل رورہاکتنامجبورایک غریب باپ اسکے پاس رونےکے علاوہ کچھ نہیں
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟