Pakistan doesn't lack resources,it lacks value-addition.
Khairpur dates exported raw, comes back as 10x expensive chocolate. Thar has 55,000 MW wind corridor & best coal, yet we import $16B oil. Gold, cotton, cutlery, pickles - everything..
#PakistanEconomy
مطیع اللہ جان کے اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول میں تاریخی سوال کی تیسری سالگرہ ہے۔ لاپتہ شخص کا انٹرویو کرنے والے کو اب تو خیر سرکاری نوکری اور تمغہ امتیاز بھی مل چکا ہے۔ وقت کتنا بدل گیا ہے
Bilawal Bhutto calls Governor’s Rule or an emergency a “political atom bomb” yet President Zardari has completed hat-trick of imposing Governor’s Rule. The irony is hard to miss.
2009 in Punjab
2013 in Balouchistan
2026 in KP
جن کی فطرت اور وجود میں آمریت کوٹ کوٹ کر بری ہو اُن سے جمہوریت کی امید رکھنا حماقت ہے آج ایک بار پھر PPP اور PMLN نے بڑی دھوم دھام سے جمہوریت کا جنازہ نکال کر یہ صابت کیا
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
World Bank report showing ‘Pakistan bears region’s biggest poverty burden’: 48% poor in Middle East/North Africa, while rest of poor are in Afghanistan, Yemen & Syria, shows worst kind of Elite Capture in failed System! ISSUE is NOT new Provinces, it’s about Policy Priorities!
بطور صحافی میں وفاقی حکومت اور کسی صوبے کی لڑائی پہلی دفعہ نہیں دیکھ رہا کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے اور پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کو جائز قرار دیتے تھے اسوقت کے ایک وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کیپیٹل ٹاک میں شہباز شریف کی صوبائی حکومت پر وہی الزامات لگائے جو آج کل وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف لگاتی ہے ۔ شہباز شریف اپنے دفاع میں وہی کچھ کہہ رہے تھے جو آج سہیل آفریدی کہتے ہیں صرف کرادر اور مقامات بدل چ��ے ہیں لیکن تاریخ وہی ہے جو بار بار اپنے آپ کو دہراتی جا رہی ہے
سچی صحافت صرف وہاں فروغ پا سکتی ہے جہاں عدلیہ اور پارلیمنٹ آزاد ہو ۔جہاں صحافت کسی کی غلام بن جائے تو سمجھ جائیے کہ وہاں عدلیہ اور پارلیمینٹ بھی کسی کی غلام ہیں ایسی ریاست میں جمہوریت کبھی مضبوط نہیں ہو سکتی اورجمہوریت کے دشمن کبھی عوام کے دل نہیں جیت سکتے https://t.co/KmFKkqgBV8
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
پییٹرول کی نئی قیمتوں کے بعد غریب عوام اپنے معمولاتِ زندگی کے لئیے پیدل سڑکوں پر نکلے گی تو دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہو جائیگی یا پھر دھشت گردی کا مقدمہ بنے گا۔ غریبوں کی اگلی پچھلی جیبیں کٹیں گی، اگلی مطلب غریب کا اپنے اخراجات اور پچھلی مطلب غریب کے ٹیکس سے مفت سرکاری پیٹرول کی مد میں بڑے افسروں کے بڑھتے اخراجات۔ اس تمام صورتِ حال میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں، اراکین پارلیمنٹ، کابینہ اور کی تنخواہوں اور مراعات کے اخراجات بھی ڈبل ہو جائینگے۔ عوام پیٹ پر پتھر باندھیں گے تو سرکار کی یہ بڑی گاڑیاں آسانی سے انکے پیٹ پر سے گذر جائینگی۔
بے شرم سرکار اپنے اخراجات و مراعات میں کبھی بھی کمی کا اعلان نہیں کریگی۔
A new statement issued by @UNHumanRights says that “Sweeping immunity provisions in the 27th amendment undermine accountability which is a cornerstone of the human rights framework and democratic control of the armed forces under the rule of law,”
✅ I've just joined NEAR Mobile referral campaign and I'm earning $NPRO on this tweet. Download https://t.co/4mn74SPNTm for free and use this referral code to earn some $NPRO now! 👇
JM1FZP
https://t.co/6gCBX0dXXR
📣 The first distribution of $NPRO is now LIVE! 🎯
You can now receive a guaranteed share of $NPRO, the token backed by @NEARProtocol staking, pre-launch:
📲 Download or update https://t.co/5Xm97I8EtJ
👍🏻 Follow us
🔃 Quote this post
🤝 Invite friends
This is how $NPRO works👇🏻
یہ انڈر پاس اور پل بنانے کے لئے اسلام آباد شہر کے لاتعداد ہرے بھرے درخت قتل کیے گئے ہم نے اعتراض کیا تو کہا گیا کہ بہت لاجواب پل بنائیں گے اربوں روپے لگا کر جو چیز بنائی گئی وہ ہر بارش کے بعد بربادیوں کی کہانی بن جاتی ہے چیئرمین سی ڈی اے کچھ تو بتائیں کہ آخر یہ سب کیا ہے؟
Are you struggling to pay a huge amount on paid courses?
I'm giving you access to 20+ FREE Courses 🦑
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Cloud Computing
4. Ethical Hacking
5. Data Analytics
6. AWS Certified
7. Data Science
8. BIG DATA
9. Python
10. MBA
To get, just:
- Like & Retweet
- Comment "Free"
- MUST be Following (so that I can dm)