@NaeemPanjuthaa یہ بھی یاد ہوگا کہ اپنا فرضِ ٹھیک سے نبھانے والے پنجاب پولیس کے فرض شناس ایس ایچ او کو آدھی رات کو سی ایم ہاؤس بلا کر سخت سرزنش کی گئی اور فوری طور پر ارج چھوڑنے کا کہا گیا۔ یہ بھی پی ٹی آئی ہی کا دور تھا۔ اسی ایک عمل سے انکی گڈگورننس اور میرٹ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی تھی ۔
@TazaHalaatNews ہرگز نہیں ترکی اسرائیل کے خطرہ نہیں، وہ کیسے خطرہ ہو سکتا ہے؟ اس کے تو اسرائیل کے کے ساتھ تب سے سفارتی تعلقات ہیں جب سے اسرائیل وجود میں آیا ہے اور دوسرا یہ ترکی علاقے کا پہلا ملک ہے جس میں اسرائیل کے اب تک فوجی اڈے موجود ہیں، سنا ہے اب متحدہ عرب امارات نے بھی دیے ہیں
@Rd_fas1 Then, who destroyed the first ever aircraft carrier 'Geral Al ford" and "many frigates and destroyers" of US Navy? Who destroyed and made non operational the US bases in middle east? Who showered hell upon Tel-Aviv, Haifa and Bangorian Airport and several Israeli defense instalat