رفح فلسطین میں انسانی المیے کو نظر انداز کر کے پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب بدترین خباثت ہے۔ شرم ناک ہے۔ تکلیف دہ ہے۔
پی سی بی کا فوڈ برینڈ KFC کے ساتھ معاہدہ کرنا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ حکومت پاکستان اور پی سی بی اس فلسطین دشمن معاہدے کو فوری ختم کرے بصورت دیگر تمام پاکستانی پی سی ایل کا بائیکاٹ کریں۔
#BoycottPSL
#HBLPSL9
@thePSLt20@TheRealPCB@SaveGazaPK
Rafah was the “safe zone”. Now, it’s witnessing massacre after massacre. Where do they go now? What war crime is Israel not committing? We’re seeing textbook mass displacement, ethnic cleansing, and genocide.
جنرل باجوہ غدار تو تھا ہی لیکن وہ انتہائی کرپٹ اور راشی انسان تھا
دیکھیے کس طرح انٹرنیشنل میڈیا جنرل باجوہ اور اس کے خاندان کی کرپشن ایکسپوز کر رہا ہے
کس طرح پورا خاندان نے پاکستانی عوام کے پیسے پر ڈاکہ ڈالا اور پھر اس عوام سے غداری کی