آج بہت دنوں سے اپنے ذہن میں چلنے والی ایک سوچ پہ لکھنے کا دل کر رہا ......
سوچ یہ رہا تھا کہ ہم اہک "مہذب قوم" کہلانے والے لوگ ہیں..لیکن کیا ہم ان الفاظ کے لاٸق ہیں بھی..کیونکہ مہذب قومیں ایسی تو ہرگز نہیں ہوتی...جہاں آپ کے مشہور ہونے کا معیار آپ کا علم,فضل اور عمل نہیں ..��لکہ
دیکھیں کہ ہم آخر کدھر کھڑے ہیں.کیا مہذب معاشرہ ایسا ہو سکتا؟
ہمارا معاشرہ ایسا ہے جدھر جوتی چور کو پکڑ کر مار مار کر اس کی حالت غیر کر دینے کہ بڑا فخر سے بتایا جاۓ گا مگر اسی قوم کے اربوں روپے لوٹنے والں کے جوتے سیدھے کیے جاٸیں گۓ یہ ہے ہمارا معیار؟
خدارا اپنے حالات پر غور کریں.
کچھ لوگ شروع شروع میں اتنی توجہ دیتے ہیں ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے، ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے۔ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی ہماری بے رخی، ہماری ناراضگی سب بے معنی ہوجاتی ہے💔🔥🍁