"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔"
— سورۃ الاحزاب، آیت ۵۶
ہر درود جو ہم بھیجتے ہیں آپ ﷺ پر
وہ دس رحمتیں بن کر ہم پر لوٹ آتا ہے
اللہمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّد ﷺ 🌹
اپنے ملک میں اپنی لیگ میں دنیا کے بالرز کو خرید کر اپنی مرضی کی پچیں بنا کر 30,35 بالز پر سینچری کرنے والا جب ملک سے باہر نکلا تو اے ٹیم کے بالرز کے سامنے دو اوور بھی نا ٹک سکا
بابر اعظم کی قومی ٹیم میں آمد کے بعد سے ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ درجہ بندی رکھنے والے بلے باز کا اعزاز مسلسل انہی کے پاس رہا ہے۔
2016 — بابر اعظم
2017 — بابر اعظم
2018 — بابر اعظم
2019 — بابر اعظم
2020 — بابر اعظم
2021 — بابر اعظم
2022 — بابر اعظم
2023 — بابر اعظم
2024 — بابر اعظم
2025 — بابر اعظم
2026 — بابر اعظم
یہ تسلسل بابر اعظم کی غیر معمولی مستقل مزاجی، اعلیٰ معیار کی بیٹنگ اور عالمی کرکٹ میں ان کی برتری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک دہائی کے قریب عرصے تک پاکستان کے نمبر ون ون ڈے بلے باز رہنا کوئی معمولی کارنامہ نہیں۔ بابر نے اپنی شاندار کارکردگی، بے مثال تکنیک اور مسلسل رنز کے ذریعے خود کو جدید دور کے عظیم ترین بلے بازوں میں شامل کر لیا ہے۔
#BabarAzam #cricket #PakistanCricket
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنان کے کمانڈر ان چیف کی ملاقات،GHQ آمد پر لبنانی آرمی چیف کو گارڈ اف آنر پیش، پاکستان اور لبنان کے درمیان پیشہ ورانہ روابط،دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، لبنانی آرمی چیف کا خطے میں امن کے لیے پاکستان کی خدمات پر خراج تحسین پیش۔
ایران امریکا جنگ کے سو دن مکمل۔ مگر،جنگ میں کوئی واضح فاتح نہ بن سکا۔لاکھوں لوگ دربدر،ہزاروں جاں بحق ہونے کے باوجود امریکا اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام۔ ایران امریکا جنگ کے سو دنوں میں کیا کیا ہوا؟اہم تفصیلات