کیا آپ کو یاد ہےکہ مریم نواز نے شہباز شریف کو کیسے مشورے دیے تھے کہ، "انکل، عمران خان کا عوام کو دیا صحت کارڈ ختم کریں"
بعد میں ��نڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر اسے ختم کر دیا۔ اور عمران خان کی نفرت میں غریب سے دشمنی نکالی۔
اب اس کو اپنے نام سے لانچ کر دیں گے
جب ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کا بل برطانوی پارلیمان میں پیش کیا گیا تو اپوزیشن لیڈر چرچل نے اسکی مخالفت میں زوردار تقریر کی اور یہ کہا کہ آپ ہندوستان کی حکومت ان اوباش لوگوں کے سپرد کرنے جا رہے ہیں جو ہوا کے سوا ہر چیز پر ٹیکس لگا دیں گے۔
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
عمران خان کی شروع کی گئی تحریک کے دوران بہت اتار چڑھاؤ آئے، کئی بار لوگ ساتھ چھوڑ کر جاتے رہے مگر عمران خان کے پائے استقامت میں لغزش نہیں آئی-
#PTIFoundationDay
جب سے آپ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنا شروع کیا ہے، تب سے اب تک کا سب سے زیادہ یادگار لمحہ یا کون سا ہے۔ ایک کا انتخاب کرنا اگر مشکل ہے تو تین کر لیں۔ جب پوسٹ کریں تو #PTIFoundationDay والا ہیشٹیگ استعمال کریں اور اگر تصویر یا وڈیو ہو تو وہ بھی لگائیں۔