Imran khan is not a"Riwaiti"politician. He is
"Visionary Leader" like "Quaid e Azam". Thanks @ImranKhanPTI to the awareness you gave to the people of this country,you made them a nation,today this nation is united.
#HappyBirthdayImranKhan#سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
ایران کا اردون پر حملہ!!🔥
حملے میں امریکی فوجی مارے گئے ہیں,
اور ان حملوں کا پورے امتہ مسلمہ نے مذمت کردی!
سوچیں, ایران میں سکول کے بچوں کو شہید کیا گیا لیکن کسی مسلمان ملک نے اسکی مذمت نہیں کی!!
ستھرا پنجاب کے ورکرز نے تنخواہیں نا ملنے پر جعلی حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کیا جس پر پولیس کی جانب سے انکی ستھری دھلائی شرُوع ہوگئ۔
یہ سبق ہے کہ
جب تک اپنے حقوق کے لئیے یکجا ہو کر نہیں نکلو گے باری باری سب کی باری آئیگی۔
Good to see Street Movement in Pindi.
IK’s mission of Haqeeqi Azadi is owned by not just the people of Pindi but across Pakistan. InshaAllah, the last 4.5 years of struggle will end in victory for all of us.
#FreeIK804
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو
جیل کے اندر سے جو اطلاعات ہم تک پہنچ رہی ہیں، وہ انتہائی تشویشناک ہیں:عظمیٰ خان 🚨
صحت کی ابتر صورتحال: خان صاحب سے ملنے والے افراد کے مطابق ان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں شدی�� متلی اور پیٹ کی خرابی کی شکایت ہے۔
طبی معائنے پر پابندی: ان سنگین حالات میں خان صاحب کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے علاج اور معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ بیرونی یا سرکاری میڈیکل بورڈز پر ان حالات میں کیسے بھروسہ کیا جائے جہاں ان کی زندگی کو خطرہ ہو؟
کھانے میں گڑبڑ کا اندیشہ: جب قیدِ تنہائی میں رکھ کر ملاقاتیں بند کر دی جائیں، تو شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ کھانے پینے میں کچھ بھی دیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان مقتدر حلقوں کی ماضی میں ایسی ہی تاریخ رہی ہے۔
🇺🇸TRUMP: "The Iranians called me and told me to make a deal."
🇮🇷IRAN: "Liar, We never called you. When a clown moves into a palace, he doesn’t become a king. The palace becomes a circus." 🤣
عمران خان کے بیٹوں اور زلفی بخاری سمیت ان تمام لوگوں کا شکریہ جو اس تحریک میں اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں جو یورپی یونین میں بار بار جاتے رہے، ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سائین کرنے میں ہماری مدد کی ۔۔ انشاء اللہ یہ جدودجہد جاری رہے گی 🫶🫡❤️❤️
نوٹ : اورسیز کی اس قیادت پر لعنت جو انسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف کمپین کرتی رہی۔۔
#eu