يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ
وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور
سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ__❣️😪
#صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض
@RoymukhtarRoy Aoa sir g
Hamre jese log tu rull gaye is faisle mai q ki har taraf badmashi chahyi howi he police ki or kam na hone k barabr hogya he
Hamre jese chote chote khane k shops walo se eik dafa pochen kya halat kar diya he is faisle ne
جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عُجلت سے واپس آئیں گے
دباؤ کا یہ حربہ بھی ناکام ھو گا !
دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شھادت کے خواھشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے-۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رھی ھے ...!
یہ درس کربلا کا ھے کہ خوف بس خدا کا ھے ۔۔۔۔
شیعہ ذاکرین اور سنی مولوی ، اکثر کا روزگار کہانیاں سنانا ہے، یہ بتاتے ہی نہیں کہ امام حسین علیہ السلام یزید کی تخت نشینی کیخلاف ایک باقاعدہ تحریک چلا کر اس کی حکومت ختم کر کے اسلامی نظام حکومت بحال کرنا ��اہتے تھے
اس کیلئے امام حسین علیہ السلام نے مدینہ منورہ اور گرد و نواح کے قبائل کو یزید کیخلاف جہاد پر آمادہ کرنے کی پوری کوشش کی
مگر کوئی یزید کیخلاف نکلنے کو تیار نہیں ہوا
زبانی کلامی محبت کے دعوے سبھی کرتے تھے
امام حسین علیہ السلام نے عین حج کے موقع پر مکہ آ کر مسلمانوں کو نکالنے کی کوشش کی
کوئی نہیں نکلا ، پورے عالم اسلام میں صرف اہل کوفہ آپ علیہ السلام کا ساتھ دینے کو تیار ہوئے
امام حسین علیہ السلام کا مقصد کوفہ کو مرکز بنا کر ایک بڑی تحریک کے ذریعے یزید کو عہدے سے ہٹانا تھا
اگر امام حسین علیہ السلام کوفہ پہنچ جاتے
تو تاریخ کا منظر نامہ کچھ اور ہوتا
مگر یزید پلید کی افواج نے ایک طرف امام حسین علیہ السلام کو راستے میں روک لیا
اور دوسری طرف کوفہ کا محاصرہ کر کے اہل کوفہ کو امام حسین علیہ السلام تک نہیں پہنچنے دیا
اکسٹھ ہجری کو کربلا کے مقام پر جہاں امام حسین علیہ السلام اپنے کنبے و صحابہ سمیت کو شہید کیا گیا ، وہیں پہ اس سے تین راتیں پہلے چار ہزار کوفی شہری بھی شہید کئے گئے
اور پھر بعد میں بنو امیہ کے جیو نیوز نے کوفیوں کو ہی اہل بیت رسول ﷺ کا قاتل مشہور کر دیا
افسوس کہ امت مسلمہ کی اکثریت بنو امیہ کے جھوٹ کا شکار ہو کر یزیدیوں کی بجائے کوفیوں کو مطعون کرتی رہی
اور یہ جھوٹ آج تک بولا جا رہا ہے
عظیم محقق مولانا اسحاق صاحب فرماتے تھے کہ جو کوفیوں کو بیوفا کہے
میں اس نے منہ پر تھوکتا ہوں
قاتل سے ہمدردی اور مظلوم سے نفرت ، یہ باطل کا بڑا پرانا حربہ ہے
آپ آج کی باطل قوتوں کو دیکھیں
ان کا بھی یہی حربہ ہے
#ایران
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران تباہ ہو چکا ہے، لیکن ایران نے، خدا کا شکر ہے، ان کی تقریر کے بعد اسرائیل پر میزائلوں کی نئی لہر داغ دی اور اسرائیل کو آگ کی لپیٹ میں لے لیا۔
"اسرائیل کو جلتے ہوئے دیکھیں" 🔥🔥
@muftihamdard Aoa sir g
Hazrat Ameer kabir sayed Ali Hamdani
Hazrat sayed MUHAMMAD NOOR BAKAHSH
K zikir nahi kiya app ne ye dono hastiyan b Iran se tashref laye the
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے بتایا تھا
کہ صرف اہل تشیع لڑ رہے ہیں
سنی تو مرے پڑے ہیں
سنی کیوں مرے پڑے ہیں ؟؟
اس کی وجہ سنیوں کا وہ غلیظ عقیدہ ہے کہ جس میں حاکم وقت یزید بھی ہو تو اس کی اطاعت واجب ہے
سنیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ کبھی حق کی طرف واضح ہو کر کھڑے ہو ہی نہیں سکتے
وہ مولا علی علیہ السلام کو حق پر مانتے ہیں تو ساتھ ہی مولا علی علیہ السلام کے باغیوں اور اہل بیت رسول ﷺ کے قاتلوں کو بھی صحابیت کی آڑ میں عزت دینے کی کوشش کرتے ہیں
یہی منافقانہ اور کنفیوز عقیدہ سنیوں کو بزدل بناتا ہے
جبکہ اہل تشیع سو فیصد کلئیر ہیں
وہ رسول اللہ ﷺ کے اس فرمان پر حتمی ایمان رکھتے ��یں کہ حق صرف مولا علی علیہ السلام کے ساتھ ہے
لہذا وہ حق کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہو جاتے ہیں
اگرچہ اب کچھ اہلسنت علماء بھی اپنی اصلاح کر رہے ہیں ، مگر اہل سنت کو اجتماعی طور پر توبہ کرنا ہو گی اور بنو امیہ سے ہمیشہ کیلئے لاتعلقی اور بیزاری کا اظہار کرنا ہو گا
دعوت اسلامی جیسی یزیدی جماعتوں سے ناتا توڑنا ہو گا
ورنہ دنیا و آخرت میں کبھی عزت نہیں ملے گی
#ایران
یہ غزہ نہیں بلکہ اسرائیلی شہر تل ابیب ہے۔
اسرائیلی اور مغربی میڈیا آپ کو یہ مناظر نہیں دکھائے گا کہ اسرائیل کا بہترین ائیر ڈیفنس سسٹم ایرانی میزائلوں کے سامنے ناکام ہو گیا ہے۔