Breaking News 🚨
فاختہ نے بتایا ہے کہ سیالکوٹ اسٹالینز کے 98 فیصد شئیرز CD Ventures جنکے مالک گوہر شاہ ہیں انہوں نے خرید لئے ہیں اب مزہ آئے گا کیونکہ اب فرنچائز پروفیشنل اور کرکٹ لوور کے ہاتھوں میں گئی ہے
#psl2026#pakvsNz#PCT#CricketFever#Sports
میں ایک بار پھر سے X پر ایکٹو ہونے لگا ہوں کافی عرصے کے بعد ��پ سب لوگ مجھے فالو کریں اور میری پوسٹ کو لائک اور کمنٹ کیا کریں میں بھی آپ سب کو سپورٹ کروں گا☺️
غزّۃ! بچوں کی خواہش بس اتنی سی ہے کہ ایک دن ایسا گزرے جس میں بمباری نہ ہو۔
مگر انہیں کمزور لمحوں میں بھی نشانہ بنایا جاتا ہے،
وہ کھیلتے کھیلتے جل جاتے ہیں،
خواب دیکھتے دیکھتے دفن ہو جاتے ہیں
اور مرتے ہوئے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیے جاتے ہیں
اور ان کے بارے میں کوئی نہیں لکھتا🥲