جس نے فاطمہ(ع) کو اذیت دی اس نے مجھ محمد (ص) کو اذیت دی (صحیح بخآری و مسلم)
تسکین دل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اذیت دینے والے ہر دشمن زہرا (ع ) پر لعنت
8شوال 1344ھ۔۔۔۔۔تا۔۔۔۔۔۔8شوال 1444ھ
ظلم،بے چینی،کرب، بے حسی، ناقدری اور زوال در زوال کے 100سال
عالمی ضمیر خاموش، بین الاقوامی اداروں کی زبانیں گنگ، عالم اسلام بیگانہ؟؟؟؟
#BaqeeDemolitionDay#JannatulBaqi_Demolition#يوم_البقيع_العالمي
https://t.co/46sRsxXixY
درِبتولؑ جلنے اور #بقیع کی مسماری کے گھاؤ کبھی نہیں بھر سکتے !
مزارات کی تعمیر کے بعد بھی ۸ شوال کو شدت پسندی کی ہولناکی کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ٹی این ایف جے یورپ
۳۰ اپریل لندن سعودی ایمبیسی کے سامنے فقید المثال ماتمی احتجاج ہوگا، ڈاکٹرنقوی
https://t.co/JnVFvdLFul
جن کے نائب پوری دنیا سے بیک وقت عریضے جمع کرنے کی طاقت رکھتے ہوں ۔
اس صاحب امر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی طاقت اور قدرت کا اندازہ کون کر سکتا ہے۔۔۔۔۔
18 شعبان ۔ یوم وفات حضرت حسین بن روح نوبختی ؒ
#امام_المہدی_القائمؑ#حسین_بن_روح
مولود کعبہ ��ضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ
روزنامہ نوائے وقت 4فروری 2023 کے ایڈیشنز میں قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا خصوصی آرٹیکل
#ولادت_مولاعلیؑ
https://t.co/sPzWfXDZlZ
آج اسلامی معاشرے نے اپنا ایمان اور ہدف کھو دیا ہے اور ایمانی جذبہ اس کی سوچ کی راہوں میں دفن ہو گیا ہے .. اسلامی معاشرے کو استعمار کے مقابل وحدت کی ضرورت ہے مسلم عوام کو ناروا نظام میں عدالت کی ضرورت ہے اسی لئے انہیں علیؑ کی ضرورت ہے(ڈاکٹر علی شریعتی)
جشن #مولود_کعبہ_مبارک#Kaaba
محترم عمران خان صاحب
یہ قائد اعظم محمد علی جناح کا عقیدہ رکھنے والا ذاکر نوید عاشق تھا جسے ذکرحسین ع کے دوران گولیوں سے بھون دیاگیا۔
نہ آپ نے مذمت کی نہ آپ کے وزیراعلیٰ نے؟
خدارا مذہبی جنونیت کے خلاف لب کھولیں ورنہ یہ ملک خون خون ہوجائے گا!
#مذہبی_ٹچ_کا_شکار#دہشتگردی_نامنظور
جب آقائے موسوی نے قیادت کا بیڑا اٹھایا تو ذرائع ابلاغ میں ذکر #ابوطالبؑ پر ضیائی مارشل لا کا پہرا تھا۔
اخبارات محسن اسلام کے ساتھ علیہ السلام لکھنے سے گریزاں تھے ۔آقائے موسوی نے سنت مصطفوی ؐکا احتیا کر کے پیہم جدوجہد سے یہ طلسم توڑدیا۔
روزنامہ ایکسپریس 23اکتوبر
#ایام_الحزن
شان رسالتؐ بزبان ابو طالب ؑ
تعلیمات خا نوادہ ابو طالب ؑ کو ہر دم عام کرنے والے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی ؒ کا روزنامہ نوائے وقت میں تاریخی آرٹیکل
اے بنی آدم ابو طالب ؑ کے احساں یاد کر
https://t.co/jU9TXnnzlB