🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 76
ترجمہ:
وہ لوگ جو ایمان لائے وہ اللہ کے راستے میں لڑتے ہیں اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا وہ باطل معبود کے راستے میں لڑتے ہیں۔ پس تم شیطان کے دوستوں سے لڑو، بے شک شیطان کی چال ہمیشہ نہایت کمزور رہی ہے۔ ؏
#islam#پاکستان#حماس#Allah
لائیو فوٹیج:
اسرائیلی فوجی ہمیشہ فلسطینی یرغمالیوں کو پھانسی دینے سے پہلے ان پر تشدد کرتے ہیں۔
میں ان کے مظالم دیکھاتا رہوں گا تاکہ دنیا دیکھ سکے
آپ بھی ریٹویٹ کرتے رہیں
@Amockx2022 Because Iran is a Muslim country and Israel is a shit. Muslims didn't harm women, chil and patients in the war. This is the difference between Muslims and other shits
Dr Abu Safiya was kidnapped by Israel from the hospital he worked at in December 2024, he has been beaten, electrocuted, starved and denied medical treatment for over 15 months, he is on the verge of death.
#Palesti̇ne#FREEPALESTİNE#FreeIran#IranRevolution2026
"گزشتہ رات، اس جیل سے جہاں غزہ کے مسلمان سزائے موت کے منتظر قید تھے، تکبیر کی صدائیں بلند ہوئیں."
"جو کوئی کچھ بھی کرنے کی قدرت رکھتا ہے اور پھر بھی نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ اُنہیں ذمہ دار ٹھہرائے."
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں؟عوام پر معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا
Two ships have passed through the Strait of Hormuz and arrived at Karachi Port.
Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports that Pakistan has secured 18 other ships to pass through the Strait, as local officials are optimistic the energy crisis could soon come to an end.