" عینی شاہد نے پولیس اور مریم نواز حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا"
یکم جولائی 7:45 منٹ غازی روڈ پر ایک گاڑی نے ہمیں ہٹ کیا میں گاڑی سے باہر نکلا تو 2 خواتین گاڑی سے اتریں اور شور مچا دیا میں گاڑی کے پاس گیا تو وہاں پر (ہٹ کرنے والی) گاڑی نکل گئی ہم نے 15 پر کال کی ( جبکہ ڈی آئی جی نے کہا تھا ہالینڈ سے لڑکی کے باپ نے کال کی) کال کا ریکارڈ بھی انکے پاس موجود ہوگا، یاسر شامی کیساتھ عینی شاہد فیملی کی گفتگو
باس کو بچایا جا رہا ہے 4 لوگ پکڑے گئے ہیں پانچواں باس کون ہے جس کا نہ ہی نام سامنے آیا نہ ہی تصویر نہ اب تک پکڑا گیا ہے پانچواں بندہ رضا ڈار سے بھی زیادہ طاقتور ہے اور کرپٹو کی گیم بھی اسی کی ہے باس اتنی بڑی طاقتور شخصیت ہے اگر اس کا نام سامنے آ جاتا ہے تو استعفوں کی لائن لگے گی
سید ذیشان
🚨🚨🚨غیر ملکی خواتین کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس پر پٹواریوں کو تو شرم نہیں آئے گی البتہ بحثیت پاکستانی میں انتہائی شرمندہ ہو!!!
انتہائی افسوسناک صورتحال ہے ایسا ملک جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہا ہے اس ملک کے ڈپٹی وزیراعظم کا نواسہ غیر ملکی خواتین کے ساتھ ایسا گھناؤنا سلوک کرے گا تو اس ملک میں کون سرمایہ لگائے گا یہ حکومت اور SIFC کیلئے ٹیسٹ کیس ہے!!!
سینئر صحافی مطیع اللہ جان
پچھلے تین دن کے واقعات سے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت ہوتا ہے کہ راتب خور ٹاؤٹس اور لفافے مردار کھانے والے گِدھوں سے بدتر ہیں
انسانی شکل میں سؤروں سے بدتر ہیں
ایسے رزق پر لعنت اور اللہ کی پناہ مانگا کریں جو انسانیت و حیوانیت کا فرق ہی ختم کر دے
غیر ملکی خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد 164 کے بیانات اور دیگر تمام تفصیلات سامنے آنے کے بعد اب پنجاب میں
گڈ گورنس کی بجائے انصاف تلاش گمشدہ اور ظالموں کا خوف کے اشتہارات آنے چاہیے
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
حامد میر کی پیشنگوئی !!🔥🔥🚨
جن لوگوں نے پاکستان کا آئین توڑا ۔ اُن کا انجام بہت بُرا ہوا۔ صرف جرنیلوں کا نہیں
بلکہ ججوں کا بھی۔ ایک زندہ مثال قاضی فائز عیسیٰ کی لے لیتے ہیں، باقی بھی جلد عبرت کا نشان بنیں گے۔🔥🔥✊
غیر ملکی خواتین کیسے بازیاب ہوئیں، اب اس حوالے سے جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں وہ تو ابتک کی بتائی گئی تفصیلات سے بلکل مختلف ہیں۔ اب پہلے سے بھی زیادہ ضروری ہے کہ اس کیس کی تحقیقات کے لیے تمام متعلقہ اداروں بشمول وفاقی اداروں پر مشتمل JIT بنائی جائے۔
بریکنگ نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی..!! عمران خان بشریٰ بی بی کی قید تنہائی متعلق کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے حکم جاری کیا ہے جس کیمطابق اگر قیدی تنہائی میں رکھا گیا تو کیوں رکھا گیا ؟ کس قانون کے تحت ؟ کتنی دیر کے لیے؟ اور کیا یہ سزا ہے؟سپریڈنٹ اڈیالہ سے تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ طلب کر لیاگیا ہے درخواستیں قابل سماعت ہیں یا نہیں ؟ رپورٹس آنے کے بعد عدالت ہے کرے گی ، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان بشریٰ بی بی کی جیل میں کیسی حالت ہے ؟ سپریڈنٹ رپورٹ جمع کروائے ، عمران خان اور بشری بی بی کو کیا سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، اس متعلق بھی رپورٹ دیں ، قید تنہائی کے الزامات میں کتنا صداقت ہے ؟ تفصیلات جمع کرائیں..!!
پی ٹی وی پر خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کی نشر ہونے والی تقریر اور وزیراعلی آفس سے جاری ہونے والی تقریر میں فرق ہے یعنی ریاستی چینل نے تقریر کو سینسر کیا ۔
کیا سپریم کورٹ کی اتنی وقعت بھی نہیں رہ گئی کہ انکے فورم پر ہونے والی تقریر کا فیصلہ پی ٹی وی کرے کہ کس کو دکھانا ہے اور کتنا دکھانا ہے
اس وقت ڈار اینڈ کمپنی اپنے آپ کو بچانے کیلئے ہر قسم کا دباؤ استعمال کرنے کی کوشش میں ہے لیکن انشاءﷲ اب قوم ان دو مظلوم خواتین کو انصاف دلوانے کے درپے ہے۔
اب ہم ان خواتین کے مجرموں کو سزا ملتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔
ذرا پتا تو چلے کہ CCD کا سارا زور کمزور مجرم پر ہی چلتا ہے یا طاقتور مجرم کو بھی سزا ملے گی؟
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
منصور علی خان کا نون لیگ کی حکومت سے بڑا سوال !!🔥🔥🚨
ایک سال پہلے میں نے مریم نواز سے پوچھا تھا : اقتدار میں آ کر کیا جنرل فیض اور جنرل باجوہ دونوں کا کورٹ مارشل کریں گی؟ اُس وقت جواب خاموشی تھا۔
آج ن لیگ کی حکومت ہے ۔جنرل فیض کا کورٹ مارشل ہوگیا ۔ پھر جنرل باجوہ کا کیوں نہیں؟منصور علی 🚨🚨🔥
ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی 2 لڑکیوں کے ساتھ کل والے وقوعے میں رضا ڈار، حسن رضا، سکندر خان اور ساجد علی کو کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔
عدالت میں پہنچتے ہی جج صاحب نے ان صاحبان کے ماسک اتروائے اور تھوڑی سی جَھم پریڈ کی۔
مزید تفتیش کے لیے ان لوگوں کا 14 دنوں کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
8 جولائی جو دوبارہ پیشی کا حکم بھی سنا دیا۔
ویسے اُن لوگوں کے ارمانوں پر پانی پِھر گیا جو CCD کا کھڑاک دیکھنے کے خواہشمند تھے، بھائی لوگو بڑے لوگ ہیں یہ 😜
ہمارے 12 کارکن ناحق جیل میں قید رہے اور مبینہ طور پر گندا پانی پینے کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ دوسری طرف "ڈرامہ کوین" کو شیشے کی بوتل میں گڑ کا شربت فراہم کیا جاتا رہا۔ یہی اس نظام کے دوہرے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔