شاید آپ کو معلوم ہو heinous crime گھناؤنے جرائم میں صلح کے باوجود بھی سرکار کیس چلاتی ہے چلاتی رہی ہے اب اس کیس میں متاثرہ خواتین کے 164 کے بیانات بھی ریکارڈ پر آچکے ہیں جو اسی دن ریکارڈ ہوئے جس دن کا وقوعہ ہے
اسلام آباد م��ں عثمان مرزا کیس 2021 میں صلح کے باوجود چلایا گیا تھا سزائیں ہوئیں تھیں آج تک مجرم جیل میں ہیں
مبینہ طور پر اسحاق ڈار صاحب کی صاحبزادی عائشہ ڈار کے بیٹے رضا ڈار جن پر لاہور غیرملکی لڑکیوں پیسے والے کیس کا الزام ہے، کچھ اطلاع کے مطابق لڑکیاں روانگی سے قبل راضی نامہ کر کے گئیں جو غالباً تحریری اور ویڈیو کے طور پر بھی موجود ہے۔
دوسری جانب یہ بات بھی کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ پولیس نے کسی گھر پر چھاپہ مار کر غیرملکی لڑکیاں بازیاب نہیں کروائیں بلکہ لڑکیوں کو لاہور ائیرپورٹ کا کہہ کر کسی اور روٹ پر گاڑی میں لے جایا جا رہا تھا، راستے میں ایک اور گاڑی سے ٹکر ہو گئی اور اس موقع کا فائدہ اٹھا کر لڑکیاں گاڑی میں سے کود گئیں۔ اور فلٹر ہاؤس پر پولیس کے حوالے میں آئیں۔ 165 کا بیان بھی یہی بتاتا ہے۔
لاہور غیر ملکی خواتین کے اغوا برائے تاوان اور گینگ ریپ کیس کا مقدمہ 2 جون درج ہوا 2 جون کو ہی مجسٹریٹ کے سامنے 164 کا بیان دونوں متاثرہ خواتین کا ریکارڈ کرایا یعنی بازیابی کے چند گھنٹے بعد ہی یہ بیان ریکارڈ ہو گیا
دونوں بیانات پڑھنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کہانی ویسے تو خوفناک ��ور حیوانیت سے بھری ہوئی ہے ساتھ ہی ساتھ رضا ڈار کے حوالے سے معاملہ اتنا بھی سادہ نہیں جتنا بتانے کی کوشش ہو رہی ہے
دونوں خواتین کے بیانات کے مطابق رضا ڈار کی مکمل انوالومنٹ ہے ان بیانات سے یہ تاثر بھی واضع ہوتا ہے کہ جو کچھ ان خواتین کے ساتھ دو دن ہوتا رہا اس میں رضا ڈار اور boss کی سرپرستی بھی شامل تھی
اب دیکھنا یہ ہے کہ پراسیکوشن اس کیس کو کیسے آگے چلائے گی آخر پراسیکوشن حکومت پنجاب کے ماتحت ہی ہے حکمران خاندان کے چشم و چراغ کا نام مقدمہ میں سب سے اوپر ہے
This is some batting by Brook..two fours and three sixes off Arshdeep .. the bowler who got two wickets in his first over for just one run… amazing stuff … counterattack of highest order #INDvENG
اور اگر بیان کے بعد لڑکیوں کے بیان ریکارڈ کراتے وقت پھوٹ پھوٹ کر روتے ویڈیوز سامنے آگئیں تو کیا ھوگا؟
بڑی گرفتاری کب ھوگی؟ موبائل کب قبضے میں لئے جائیں گے؟ فرانزک کب ھوگا؟
اس بے غیرت نے ایک خاتون کو صرف حراساں کیا تھا تو اس کے نیفے میں پستول چلا دیا گیا تھا
اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار نے تو اوورسیز خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے ملک کی امیج کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے، اب انتظار ہے اس وقت کا جب CCD رضا ڈار کے نیفے میں بمب چلائے گی
It's a shame that Imad Wasim's ex-wife had to record the video to prove her point.
In most cases, when women say they're being mistreated, they're telling the truth, but our society doesn't take them seriously.
Cameras can't reach everywhere.
Just like this T20 game has just been called off due to rain, India played an ODI in Durham twice, 2002 and 2011, and believe it or not, both those games were also called off due to rain!
Three-time unlucky
#IndvsEng
Imad Wasim wanted his wife not to keep their third child so she could travel with him to the US for the World Cup and watch him perform.
By the way, it’s the same World Cup in which they couldn’t score 120 off 120.🤡
An appreciation for the doctor who acted responsibly. She secretly made a complete plan with Sania and sent her back to the UK.
The doctor and Sania made it look like Imad and his family had already aborted the baby.
In reality, the doctor gave her medicines that were actually supporting her pregnancy.
She went back to the UK, spent the entire 9 months of her pregnancy alone, and delivered the baby on her own.
We should all appreciate the doctor here, and we must salute Sania's courage and the efforts she made for her child.
وہ منظر جب آج سے چند ماہ پہلے ایک نوجوان ستھرا پنجاب ورکر گوجرانوالہ کی شہری انتظامیہ اور چیمبر کے موجودہ چیئرمین کے سامنے اپنی فریاد عرض کر رہا تھا کہ میں ستھرا پنجاب کے بینر تلے کام کرتا ہوں، شدید پریشان ہوں، تنخواہ پوری نہیں مل رہی، دو بچوں کا باپ ہوں، میرے پاس اور کوئی راستہ نہیں وہاں موجود چند افراد کے چہرے پر تمسخرانہ ہنسی اور افسران کے چہروں پر ناگواری ویڈیو میں واضح دیکھی جا سکتی ہے۔ اس نوجوان کا شدید ذہنی کرب اور نفسیاتی جنگ بھی اسکے چہرے اور آنکھوں سے واضح تھی۔ چند روز بعد اس جوان نے خود کو آگ لگا لی اور کل یہ زخموں کی تاب نہ لا کر اس دنیا سے چلا گیا
غریب مر رہا ہے حکمران اربوں کی کرپشن کر رہے ہیں یہ ہے پنجاب اور اس کی کہانی
🚨ستھرا پنجاب ورکر خودک��ی سے قبل اعلی حکام کے آگے فریاد کرتا رہا کہ میرے دو بچے ہیں میں بہت تنگ ہوں مجھے تنخواہ نہیں دے رہے میری مدد کریں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی
معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی ایک ویڈیو واشل میدیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ مبینہ طور پر ولاگ ریکارڈنگ کے دوران اپنی اہلیہ کو ط*لاق دیتے دکھائی دیے