I thought that i had won you.
But how could i forget that no matter how much a big tree is. It is always relying on its roots.
I bought the tree. But what do i do about the damn roots, that never tend to be mine.
~Izzy_fills.
زندگی میں کم وبیش ہر شخص اس صورتحال کا سامنا کرتا ہے
دو لوگوں نے ان لوگوں کا سوچا اور عملی اقدام کئے دونوں جیل میں ہیں
پرویز الہٰی نے ریسکیو 1122 بنائی
عمران خان نے مفت علاج کے لئے 10 لاکھ کا ہیلتھ کارڈ
ن لیگ اور مریم صفدر نے عمران کے بغض میں غریبوں سے یہ سہولت چھین لی
نوکری ایک Contract ہوتا ہے جو کہ ایک خاص وقت میں ،انسان اپنا ایک خاص پہلو ایک خاص مقصد کیلئے معاوضے کے عوض پیش کرتا ہے۔
نہ یہ لائف سٹائل، نہ یہ Passion اور نہ یہ Recognition کا ذریعہ ہے اور نہ یہ ایک غلامی ہے۔
نوجوان ملازمین اور سنئیر Bosses کو یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہئیے۔