اٹھ فروری کے بعد سہولت کاری تو ہوئی ہے۔۔۔۔۔
سہولت کاری نہ ہوتی تو نو فروری کو احتجاج بھرپور طریقے سے ہوتا اور ار او افس کے سامنے بیٹھ کر فارم 47 کے تحت فیصلے لے کر اٹھتے۔,۔
الیکشن کمیشن کی تشکیل نو قوم کیلئے بہت اہم مرحلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر اور دیگر دو ممبران کی مدت ملازمت ختم ہو گئ ہے، عمر ایوب نے 15 جنوری کو اسپیکر کو پارلیمانی کمیٹی کے حوالے سے خط لکھ دیا تھا لیکن ابھی تک جواب نہیں آیا،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد گفتگو
عمران خان نے واضح کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو تبدیل کرنے کا کوئی آئیڈیا میرے ذہن میں نہیں، خیبرپختونخوا کی صدارت کا فیصلہ علی امین گنڈا پور کی مشاورت سے کیا ہے، علی امین گنڈا پور کی بہترین پرفارمنس ہے،
- شعیب شاہین