Lawyer۔
National Law Firm۔
Islamabad High Court۔
Litigation Expert۔
Dealing in:
Civil-Criminal-Intellectual Property-Corporate-Family-Service-Environment Laws
@sherryrehman Bunch of Lies
It was the Shepherd in the High Hill Mountains from there he alerted community down in villages via cellphone, the local volunteers & Scouts by then Rescued the community in the Night.
Shame on You BC
@Aadiiroy2 یہ فوٹیج لڑائی کرنے والوں کو روکنے والوں کی ہے، وکلاء نے دو گروپوں کو آپس میں گتھم گتھا ہونے سے بچایا، یہ وہی ویڈیو ہے۔ کم از کم کیپشن ٹھیک لکھو
The butcher of APS children Ehsan Ullah Ehsan is roaming freely while Adv Ehsan Ali who demands rights in Gilgit Baltistan is behind the bars. What a contradiction, what a hypocrisy! Shame
#Iran
@Revolutionarycomm
متعصب جج نے بغیر سُنے فیصلہ دے دیا ، ابھی فیصلہ لکھا نہیں گیا ، ورانٹ آف آریسٹ جاری نہیں ہوا ، آئی جی اسلام آباد یا اُس کا کوئی نمائندہ لاہور نہیں پہنچا ، صرف زبانی فیصلے پر لاہور کی پولیس نے زمان پارک کے دروازے توڑ کر عمران خان کو گرفتار کرکے لے گئی ۔ اگر یہی طریقہ کار ہے تو قانون پھر کدھر گیا ؟؟
@PTIofficial@ImranKhanPTI
#دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
@KhSaad_Rafique کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم سوال کرنا شروع کریں کہ کس قانون کے تحت پنجاب اور پاکستان کے دیگر صوبوں کے افسران کی بی میں کس قانون کے تحت تعینات ہیں؟ تمھیں ایک انچ جگہ نہیں ملے گی اگر جی بی کے خلاف کچھ دوبارہ بولے تو
@KhSaad_Rafique جی بی کے کسی بھی فرد کے خلاف ایک لفظ بکنے سے پہلے ہزار بار سوچو سعد رفیق، یہ جی بی ہے پنجاب نہیں ۔ اپنی گندی شکل اور گندی سیاست کو چمکانے کے لئے جی بی کو بد نام نہ کرو، ۔