بریکنگ نیوز !
ایک اور اچھی خبر اسلام آباد ہائی کورٹ سے بلاسفیمی بزنس گینگ کے ٹریپ کیے ہوئے ایک اور بچے کی ضمانت منظور ہوگئی۔آصف علی تمبولی اس کیس میں وکیل ہیں اور جسٹس خادم سومرو نے اس مظلوم کی ضمانت منظور کی ہے۔ بلاسفیمی گینگ کا جھوٹ ختم ہورہا ہے اور بے گناہوں کو عدالتیں ضمانت دے رہی ہیں۔
#BlasphemyBusinessGnag
#Courts
His Highness Prince Karim Al-Hussaini, Aga Khan IV, 49th hereditary Imam of the Shia Ismaili Muslims and direct descendant of the Prophet Muhammad (peace be upon him), passed away peacefully in Lisbon on 4 February 2025, aged 88, surrounded by his family. Prince Karim Aga Khan was the founder and chairman of the Aga Khan Development Network.
The announcement of his designated successor will follow.
Leaders and staff of the Aga Khan Development Network offer our condolences to the family of His Highness and to the Ismaili community worldwide. As we honour the legacy of our founder, Prince Karim Aga Khan, we continue to work with our partners to improve the quality of life for individuals and communities across the world, as he wished, irrespective of their religious affiliations or origins.
یہ اشرفیہ کہ رکھیل انتظامیہ/حکومت جس میں پولیس و جانسوس ادارے شامل ہیں فلک نور کو بازیاب کرانے میں ناکام ہو چکی ہیں۔
گلگت بلتستان پولیس عوام کہ جان و مال کہ تحفظ کرنے میں مکمل نا کام ہو چکی ہے۔
#recoverfalaknoor
گلگت بلتستان کے جوانوں کا ہر جگہ پہ احتجاجی ریلی و دھرنا دینا ایک انقلابی عمل ہے۔نوجوان نسل ہی تعلیم و آگاہی سے ہمارے خطے کو محکومی و محرومی سے نکال سکتے ہیں۔
#GilgitBaltistan#GB
$BLOCK $PARAM $EVERY $BUBBLE $XPLUS $COOKIE $TRIP $RICY $BAMA $LOL
جلتے گھر کو دیکھنے والو, پھونس کا چھپر آپ کا ہے
آگ کے پیچھے تیز ہوا ھے, آگے مقدر آپ کا ہے
اس کے قتل پہ میں بھی چپ تھا, میرا نمبر اب آیا
میرے قتل پہ آپ بھی چپ ہیں, اگلا نمبر آپ کا ہے
ڈاکٹر نواز دیوبندی
#JusticeForInnara#BringBackFalakNoor
اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
ہم اس ریاست پر واضح کرتے ہیں کہ نہ ہم گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی تشدد سے پیچھے ہٹیں گے بلکہ آپ کی ہر ایسی قدم ہمیں مزید حوصلہ دے گی اور ہم ریاست کے ہر ایسے عمل کے خلاف مزید شدت سے ابھرے گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide