سب سے پہلے گلگت بلتستان 💞
جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان پر ہندوستان،چین،پاکستان کے ناجائز قبضے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں.
عدم تحفظ کا شکار،خودساختہ جلاوطن مسافر.
It's funny that Musk wants to sue @RoKhanna over his speech because:
1) Musk claimed to be a free speech champion and absolutist, which of course he isn't.
2) Khanna simply linked to an academic study of deaths from USAID cuts, which Musk presided over.
3) Musk just called Khanna a "robber" and an "insider trader" which is way more defamatory and actionable under US libel law as statement of (false) facts, so maybe it's time for Khanna to sue Musk.
Activists from People Against Genocide targeted a DSV facility in Derbyshire, saying the logistics company transports military equipment for Elbit Systems, Israel’s largest arms manufacturer.
The life sentences given to @MahrangBaloch_ & other BYC leaders after a faceless, sham trial in an ATC court are a grave injustice & an attack on peaceful political struggle. Attempts to silence dissent through repression will not resolve grievances,nor will they silence dissent.
BREAKING: The Balochistan Bar Council has condemned the life sentences handed to Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Baloch by Quetta ATC, expressing serious concern over convictions secured through a jail trial that proceeded without the presence of the accused or their lawyers.
HRCP deplores the conviction of @MahrangBaloch_ and other members of the BYC. Regrettably, the state has continued its policy of dealing with advocacy for fundamental rights in the same way as it deals with militancy, leading to executive and judicial decisions that are lopsided and prejudiced. We demand a review of the ATC's decision at the earliest and the initiation of a political dialogue in Balochistan.
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور شاہ جی صبغت اللہ کو ایک ایسے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے جس کی قانونی بنیاد خود اپنے ہی بوجھ تلے دب کر گر جاتی ہے۔
جس کیس کو انصاف کا نام دیا جا رہا ہے، اس میں ایک ہی واقعے پر دو الگ الگ ایف آئی آرز موجود ہیں، اور دونوں ایک دوسرے کی نفی کرتی ہیں۔ ایک ایف آئی آر کے مطابق ایف سی اہلکار 27 جولائی کو ہلاک ہوا، جبکہ دوسری کے مطابق وہی اہلکار 29 جولائی کو بھی ہلاک ہوا۔ شاید اب ریاستی انصاف کے نئے اصولوں کے مطابق ایک انسان دو بار مر سکتا ہے، اور اگر کاغذ پر دو بار مر سکتا ہے تو پھر کسی کو بغیر ثبوت دو بار سزا بھی دی جا سکتی ہے۔
اس مقدمے کی بنیاد ہی تضادات، ابہام اور سوالات و کنفیوژن سے بھری ہے، اور اسی کیس کا ٹرائل ویڈیو لنک کے ذریعے ہوتی ہے، اور بغیر کسی جرح، بغیر شواہد انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمر قید سنا دی ہے وہ بھی دو بار۔
اور یہ ہے یہاں کا انصاف۔۔
اعلامیہ اجلاس جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی منعقدہ 21 جون 2026ء بمقام راولاکوٹ
1۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 5 جون سے تاحال ہر طرح کے ظلم، جبر، ان گنت ساتھیوں کی شہادتوں، سینکڑوں گرفتاریوں اور زخمیوں کے باجود بنیادی عوامی حقوق کیلئے تاریخ ساز جدوجہد کرنے پر آزاد جموں کشمیر بھر کے عوام، خواتین، بچوں، اوورسیز کشمیری عوام کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور آزاد جموں کشمیر بھر کے تاجران، ٹرانسپورٹرز کو تاریخ ساز لاک ڈاون پر خراج تحسین پیش کرتی ہے اور اس امید کا اظہار اور اپیل کرتی ہے کہ جملہ عوام الناس اس جدوجہد کو تحریک کی کامیابی تک جاری و ساری رکھیں گے۔
2۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی موجودہ صورتحال میں پرامن حل کیلئے کردار ادا کرنے والے جملہ وفود بشمول آزاد جموں کشمیر بار کونسل، ضلعی بار ایسوسی ایشنز، علماء کرام، صحافی حضرات، سیاسی و سماجی کارکنان، امن جرگہ، کاروباری شخصیات سمیت تمام وفود کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اس ظلم، جبر اور نسل کشی کو روکنے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی کوشش کی۔ ان کی طرف سے اللہ کی رضا اور پرامن طور پر مسئلہ کے حل کیلئے ان کوششوں کا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خیر مقدم کرتی ہے اور اس بات کا اظہار کرتی ہے کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آئندہ بھی ہر طرح کی مثبت کوششوں کا خیر مقدم کرے گی۔
3۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ایک بار پھر واضح کرتی ہے کہ ہماری جدوجہد مکمل طور پر پرامن اور اپنے بنیادی حقوق کے حصول کیلئے ہے۔ اس جدوجہد کا مقصد کسی ملک یا ادارہ کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی ہر گز نہیں۔ پاکستان کے کچھ میڈیا چینلز کے ذریعہ اس جدوجہد کو دہشت گردی یا پاکستان کے خلاف قرار دینا سراسر غلط بیانیہ ہے جس کو ہم مسترد کرتے ہیں اور پاکستانی عوام پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پاکستان اور پاکستانی عوام کی بقاء و سلامتی کیلئے دعا گو ہے تاہم پاکستانی حکمرانوں کی ہمارے حقوق بارے پالیسیز کو ہدف تنقید بنانا ہمارا اور پاکستانی عوام کا مشترکہ حق ہے۔
4۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی با معنی مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اور اس کی ہمیشہ ہی یہ کوشش رہی ہے کہ تمام مسائل کا حل بات چیت کے ذریعہ ممکن ہو لیکن حکمرانوں نے ہمیشہ بات چیت اور معاہدہ جات کو ہمیں دھوکہ دینے کیلئے استعمال کیا جس کی واضح مثال 4 اکتوبر 2025 کا معاہدہ ہے جس پر عمل نہیں کیا گیا اور وقت پورا ہونے کے بعد پرامن لانگ مارچ کو سبوتاژ کرنے کیلئے کریک ڈاؤن کیا گیا اور ہمارے لوگوں کو خون میں نہلا دیا گیا۔
5۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے تمام تر حکومتی بد عہدیوں، ظلم، جبر، نا انصافی کے بعد بھی امن کو موقع دینے کیلئے ہر آنے والے ثالثی وفود کا خیر مقدم کیا اور اپنی طرف سے کسی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کیا جبکہ دوسری طرف سے ہر بار ہٹ دھرمی دکھائی گئی اور بد عہدی کی گئی۔ اس سب کے باوجود جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مسئلہ کے پرامن حل کیلئے تمام فریقین کو 23 جون تک کا وقت دیتی ہے۔ 23 جون کو جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی جس کیلئے عوام تیار رہے۔
6۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عوام الناس سے اپیل کرتی ہے کہ وہ تمام تر پرامن دھرنوں میں باالخصوص خواتین، بزرگ اور بچے اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔
شائع کردہ: جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بمقام راولاکوٹ بتاریخ 21 جون 2026
(تحریر سر وسیم الطاف)
مشعال خان فیس بک پہ میرا دوست تھا- وہ مجھ سے پوچھتا رہتا تھا کہ اسے کون سی کتابیں پڑھنی چاہئیں- درندوں نے مار دیا-
مشعال خان جرنلزم میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتا تھا نہ کر سکا- لیکن اسکی بہن صبا مشعل نے کینیڈا کی ایک یونیورسٹی سے اسی کے خواب کی تکمیل میں صحافت میں گریجو ایشن کر لی ہے!
Mashal Khan was my friend on Facebook. He used to keep asking me which books he should read. The beasts killed him.
Mashal Khan wanted to pursue higher education in journalism but could not. However, his sister, Saba Mashal, has fulfilled his dream by graduating in journalism from a Canadian university.
@mehdirhasan Why r u pleased to hear this?? I'm really curious to know..
Are u really interested to know what is happening inside Pakistan??
Most importantly, what is the difference between Modi and this regime??
I'm really sorry but u r not a wise journalist when it comes to Pakistan..
🚨Hundreds of Kashmiris gathered outside the British parliament to protest against grave human rights violations in Pakistani Administrated Kashmir.
It's been 17 days without internet in Pakistani Administrated Kashmir while around 30 people were killed.
#RightsMovementAJK
Thousands of British Kashmiris gathered in London to express their support for the demands of the Joint Awami Action Committee in Azad Kashmir. The protest march began at Parliament and proceeded to 10 Downing Street, where participants called for justice, rights, and reforms in support of the people of Azad Kashmir.
#RightsMovementAJK