وقار کے ساتھ موت کے گھاٹ تک گئی، گڑگڑائی نہ زندگی کی بھیک مانگی ، جلادوں سے گھبرائی نہیں ، متانت سے بولی “ ہاتھ مت لگاؤ صرف گولی کی اجازت ہے” ۔۔۔ شیتل بھی بہادر تھی اور اس کا انتخاب “ زرک “ بھی ۔۔
ساہیوال سے پی ٹی آئی ایم این اے عثمان چوہدری نے قران پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
اور آج اس نے عمران خان کے ساتھ غداری کرکے ن لیگ جوائن کر دیا
اس غدار کو سوشل میڈیا پر اتنا وائرل کریں کہ اپنے حلقے میں باہر نکلنے کے قابل نہ رہے 🖐🏿
مجھے یہ اطلاع دی گئی کہ آپکے بڑے بھائی کو آپکی سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے اٹھا لیا گیا ہے مجھ پر ملک غداری کے الزامات لگائے گے، ملک مخالف پروپیگنڈا کرنے پر میں پولیس کو مطلوب ہوں۔۔ اور اس کے بعد کچھ پتا نہیں کہاں لے کر گے۔۔۔ میں ملک غدار نہیں ہوں نہ ہی آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرنا ملک مخالف ہے،، آپ نے مجھے خاموش کروانا ہے تو مجھے مار دیں میری زبان بند ہو جائے گی۔۔۔ @Umair_Raj321@PTIofficial@Amin_Wazir_Ik @jokkeerrr2