جب احمدی ختم نبوت پر ایمان لاکر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مان کر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی بھی نبوت کے دعویدار کو جھوٹا تسلیم کریں گے تو ہم احمدیوں کو سر آنکھوں پر رکھیں گے
اگرنہیں توتمام احمدیت کو جوتے کی نوک پررکھتے ہیں خودپرمسلمان کا لیبل لگانے سے گریزکریں
Did you know?
Only Ahmadi Muslims truly acknowledge Hazrat Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) as the "Crown of the Seal of Prophethood." (تاجدارِ ختمِ نبوت)
Although other sects raise the slogan of the "Crown of the Seal of Prophethood," in practice, they designate Hazrat Jesus (حضرت عیسیٰ) as the final prophet.
This is Hypocrisy?
کیا جمعہ کی نماز کربلا کے واقعے کے بعد شروع ہوئی؟؟
عجیب جہالت ہے تم لوگوں کی!!!
دین تو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہی مکمل ہوگیا تھا اور جمعہ کی نماز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ہی پڑھائی اور بتائی تو پھر جمعہ کا بدھ کے دن سے کیا تعلق رہا ؟
ایک اجلاس ہوا تھا جس کا موضوع تھا ' اگر کربلا نہ ہوتی تو کیا ہوتا' جس پر علامہ نقّن صاحب نے کہا میں ایک جملے میں اجلاس تمام کردیتا ہوں۔۔۔۔۔۔
نقّن صاحب :
"اگر کربلا نہ ہوتی تو جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھائی جارہی ہوتی"
سب سے پہلے آپکو کونسلر بننا پڑے گا اسکے بعد چیئرمین پھر ایم پی اے کالج میں داخلہ لیکر ایم این اے تک تعلیم لفنگا پن میں مکمل کرنا ہوگی پھر اس کے بعد وزارت اعلیٰ کیلئے خوب جھوٹ بول کر ہزار دو ہزار بندے لوٹ کر پھرجاکروزارت عظمیٰ کیلئے اپلائی کرناہوگا مذہب سے جتنادوراتناجلدی وزیراعظم
جاہل تو بہت دیکھے ہیں لیکن پڑھے لکھے جہلانکا علیحدہ ہی لیول ہے
کیا تمہیں پارٹی اور فرقے میں فرق کرنا نہیں آتا ہے ؟؟ یا ایک دو آیات کاپی پیسٹ کرکے عالم دین بن گۓ ہو؟
حیرانی ہے ایسے جہلاء پر
تحریک لبیک، بریلوی فرقے کی ایک ذیلی جماعت ہے جو خادم رضوی کو اپنا امام تسلیم کرتی ہے
اور سورہ انعام کی آیت نمبر 59 کے مطابق :
جن لوگوں نے دین میں فرقے بنا لئے اے رسول ﷺ !
تمہارا ان سے کوئی واسطہ نہیں ہے "
یعنی قرآن کے مطابق :
جس جماعت اور فرقے سے رسول اللہ ﷺ کا کوئی واسطہ ہی نہیں ہے
وہ جماعت ہمیں ںتاتی ہیں کہ ہم ناموسِ رسالت کے محافظ ہیں ؟؟
قرآن کی مانیں یا تحریک لبیک کے ملاؤں کی ؟؟
#پاکستان
ایرانی صدر مرا ہی نہیں ہے یہ صرف ڈرامہ رچایا گیا ہے
یہودیوں نے بھی کچھ دنوں کیلئے نیتن یاہو کو سائیڈ لائن کیا تھا لیکن وہ پھر سے نمودار ہوگیا اور ایرانی صدر بوڑھا ہوگیا تھا اسی لیے اس کا نعم البدل اسکے بیٹے کو سامنے لانا تھا جو لا کھڑا کیا
یہ بہت بڑی گیم ہے
ایک مردار اور اس کو دکھایا مرا لیکن کفن تک نصیب نہ ہوا دوسرا مردار ہوا تو صرف تابوت دکھایا اور ساتھ بیٹے نے شرکت سے بھی انکار کیا بیٹے کو پتہ ہے خالی تابوت ہے، یا متعہ کی وجہ سے اسے ولدیت پہ شک ہوا ہے🤣🤣🤣🤣
کیا آپ نے جبریل کو سنا ہے؟ یا کسی بھی طریقے سے جبریل نے کیسے قرأت کی ہے؟
یا صرف تنقید ہی کرنا تھی تاکہ لوگ سمجھیں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان سے بڑا مفتی مارکیٹ میں آگیا ہے؟
جو کوئی بھی علماء پر تنقید کرتا ہے میرے نزدیک وہی بڑا جاہل ہے چاہے وہ مفتی ہو یا عامی
ایک ایسی بات جس سے مفتی تقی عثمانی صاحب کو بھی ڈر لگتا ہے۔ آپ بھی ضرور سنئے آخرتک
اس ویڈیو میں مفتی تقی عثمانی صاحب کلامِ الٰہی ہونے کے فضائل کا ذکر کرتے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ لیکن ایک چیز ہے جس سے ڈر لگتا ہے، اور وہ یہ کہ قرآنِ کریم جتنی بڑی نعمت ہے، کیا واقعتاً ہم اس کے تمام حقوق ادا کر رہے ہیں؟ قرآنِ کریم کا پہلا حق ہے اس کی تلاوت، جو بذاتِ خود مقصود ہے، اور تلاوت بھی اس طرح جس طرح جبریلِ امین نے کی۔
فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗ یعنی جبریل کے ذریعے جب ہم قرآءت کریں تو اسی قرآءت کی تمہیں اتباع کرنی ہے، اپنی مرضی سے نہیں !
مبینہ طور پر خیبرپختونخوا کے بابوؤں کا ایک اور کارنامہ
"خار کے اسسٹنٹ کمشنر" کی چابکدست کارروائی
قانون کا بول بالا کر دیا
پکوڑہ فروش کی ہمت کیسے ہوئی تھی بند مارکیٹ میں تجاوز قائم کرنے کی
وہ اپنی اوقات بھول گیا تھا، بابو صیب نے یاد دلا دی ہے
ملحدین ایسی بات کرتے ہی کیوں ہیں جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں
کیا مسلمان ملحدین کو پہلے چھیڑتے ہیں؟ بالکل نہیں!!! ملحدین کے جوابات دلائل سے دیتے ہیں جب ملحد کے پاس جواب نہ ہو تب ملحد اپنی اصلیت پر آجاتا ہے تبھی مسلمان ری ایکشن دیتے ہیں
مومنین ہر روز کوئی نہ کوئی آیت ترجمہ کے ساتھ یا کسی حدیث کا کا حوالہ دے کر مذھبی قوانین یا کوئی بات لکھتے رہتے ہیں کسی ملحد کے جذبات مجروح نہیں ہوتے مگر حب ملحدین اپنی رائے یا ان باتوں سے اختلاف میں کچھ لکھتے ہیں تو مومنین سیدھے گالیوں پر اُتر آتے ہیں ، ان کے جذبات مجروح ہونے لگتے ہیں .
سوال یہ ہے کہ آپ کا ایمان اتنا کمزور کیوں ہے ؟ مختلف رائے مسلمانوں سے کیوں برداشت نہیں ہوتی ؟ مذہب کیا اتنا ظرف بھی نہیں دے پاتا کہ اگر دوسرے کی بات سے متفق نہیں تو ٹھیک ہے اپنا argument پیش کریں مگر اپنا خون جلا کر تھذیب کا دامن تو نہ چھوڑیں . اتنا تو آپ کے مذہب کو آپ کو سکھانا ہے چاہیے .ورنہ یا آپ کا مذہب کمزور ہے یا آپ .
قرآن مکمل ضابطہ حیات ہے اسے سمجھنے کیلئے حدیث اور فقہ کی ضرورت ہوتی ہے
قرآن کی سمجھ ہر ایرے غیرے کو نہیں ہوتی ہے تبھی تو وہ ایسی تحریر لکھنے لگ جاتے ہیں
کچھ نقاط ہوتے ہیں جو حلال میں تمیز کراتے ہیں
مثال
ایک بکرا جس پر ہم تکبیر پڑھتے ہیں اور گردن پر نرخرہ کے قریب چھری چلاتے ہیں جس سے وہ حلال ہوجاتا ہے اور کھانے کے قابل ہوتا ہے
اب یہی چھری لاکھ تکبیرات پڑھیں اور گردن پر اوپر کی جانب سے چلائیں تو بکرا حلال نہیں ہوگا بلکہ حرام ہوگا
آپ عام بینک سے ایک سال کے لیے ایک لاکھ روپیہ قرضہ لیں تو سال بعد بینک آپ سے ایک لاکھ پندرہ ہزار لیتا ہے، یہ رقم انگریزی میں سود کہہ کر وصول کی جاتی ہے، یہ خالص سود اور حرام ہے۔
آپ اسلامی بینک سے ایک سال کے لیے ایک لاکھ روپیہ قرضہ لیں جس کے بورڈ میں مفتی صاحب بیٹھے ہیں تو سال بعد بینک آپ سے ایک لاکھ پندرہ ہزار نہیں لیتا کیونکہ یہ تو حرام ہے بینک آپ کا بزنس پارٹنر بنتا ہے حالانکہ ایک لاکھ سے بزنس آپ نے کرنا ہے منافع آپکو طے کرنا چاہیے لیکن بینک منافع خود طے کرتا ہے اور ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سے لے
کر ایک لاکھ پچیس ہزار تک آپ سے وصول کرتا ہے، اماؤنٹ فکس نہیں کرتا کیونکہ مفتی صاحب اور شریعہ بورڈ کی بھاری بھرکم تنخواہ بھی دینی ہے، یہ سود نہیں اور حلال ہے کیونکہ یہ سودی بینکوں سے بھی زائد رقم عربی لفظوں میں وصول کی جاتی ہے۔
آپ عام بینک سے گاڑی لیز پر لیتے ہیں، بیس لاکھ کی کار بینک آپکو خرید کر اسکا مالک بناتا ہے، اور ہر ماہ اس پر سٹیٹ بینک کی دی گئی شرح کائبر وغیرہ کے مطابق سود وصول کرتا ہے جس کی مالیت دس ہزار روپے ماہانہ ہوتی ہے، معاہدے کی مدت پوری ہونے پر آپ کار کے مالک ہیں یہ حرام ہے۔
آپ وہی کار اسلامک ٹچ والے بینک سے لیز کرواتے ہیں، بینک کار خرید کر اپنے نام پر رجسٹر کروا کے کار کا مالک خود بنتا ہے اور آپکو کار کرایے پر دیتا ہے اب آپکو سٹیٹ بینک کی شرح سود اور کائبر پلس کے مطابق ہر ماہ 12 ہزار روپے “کرایہ” بینک کو دینا ہے، معاہدے کی مدت مثلا پانچ سال مکمل ہونے پر کار بینک کی ملکیت ہونے کی وجہ سے بینک کو واپس کرنی ہے یا پھر کچھ رقم (جو پہلے سے طے تھی جو کارکی کل رقم کا پانچ فیصدسے پچاس فیصد کے درمیان ہو سکتی ہے) وہ دے کر کار بینک سے خریدنی ہے۔
یہ والی کار حلال اور بابرکت ہے۔
کسی ایک مرد کے ساتھ نکاح کرلو!! اگر پچہتر سو نکاح کروگے تو پیٹ اسی طرح باہر ہی نکلے گا
یاد رہے پیٹ کا باہر نکلنا یعنی توند کا بڑھ جانا عموماً حرام کھانے یا استعمال کرنے سے ہوتا ہے
میرا سوال بالکل آسان ہے کہ ابھی حضور صلی اللہ علیہ و سلم حضرت ابراہیم علیہ السلام کے درمیان چار ہزار سال کا فرق ہے اور یہ جو درود ابراہیمی آیا یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بعد چار ہزار سال بعد آیا اب حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آل حدیث اور قرآن کی روشنی میں کہاں تک ہے؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام یا ان کے دو بیٹوں تک یا ان کے بعد جو سارے نبی آئے وہ اس میں شامل ہیں یا جو پوری آل ہیں ان کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم تک وہ سب شامل ہیں تو یہ تو آپ نے لفظی ترجمہ تو کر دیا جیسے اللہ نے ان پہ رحمت نازل فرمائی جب تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نبوت کا اظہار نہیں کیا تو اس کا مطلب حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل کیونکہ وہی اس وقت اسلام تھا وہی رپریزنٹیٹو تھے اسلام کے تو ان کے اوپر رحمت جاری رہی نا تو وہ جو رحمت جاری رہی وہ پوری آل پہ جاری رہی یا کہ کچھ مخصوص لوگوں پہ جاری رہی اگر مخصوص لوگوں پہ جاری رہی تو وہ مخصوص لوگ کون سے تھے؟ تو البتہ ہم صراحتاً کہتے ہیں پوری آل، آل سے مراد تو سارا کنبہ قبیلہ خاندان سب آ گئے اس میں تو بہت سارے ایسے بھی لوگ ہیں جو ایمان نہیں لائے
احمدی اور مناظرہ جیت گۓ؟؟
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے کہ قادیانیت مسلمان عالم تو دور کی بات کسی عام مسلمان سے بھی مناظرہ جیت جائیں
لعنت اللہ علی المرزائین والشیاطین وعلی کل مرتدین
Many congratulations to all Ahmadi Muslims for winning the debate especially to brother Razi and Trueislam team.
Brother Israr Rashid tried his best but who can win against the Holy Quran? No one.
He could not bring even one single verse to prove his non Islamic belief of Hayat e Masih.
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے درست فرمایا تھا:
ابنِ مریم مر گیا حق کی قسم
داخل جنت ہوا وہ محترم
بور تو وہ ہوتا ہے جو مرنے والا ہو لیکن اللہ تعالیٰ تو ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے
انسان اور زمینی مخلوق تو صرف زمین پر ہیں زمین کے علاوہ بھی اللہ تعالیٰ نے کائنات بنائی ہے اور کئی قسم کی مخلوق بنائی ہے تو پھر صرف انسان ہی کیوں؟
یہی تو تم لوگوں کی جہالت ہے
اللہ تعالیٰ ہزاروں سال سے اکیلا بیٹھا بور ہو رہا تھا، تنہائی کے عالم میں کوئی انٹرٹینمنٹ نہیں تھی. اس نے سوچا چلو انسانوں کو بناتا ہوں ان کی اچھی طرح مارتا ہوں.
یہ انسان پیدا ہوتے ہیں، کماتے کھاتے ہیں. رشتوں سے محبت کرتے ہیں، خوش ہوتے ہیں، غمگین ہوتے ہیں. لڑائی جھگڑا کرتے ہیں،
1
یہ فلم ہے جو مکمل ساؤنڈ کے ساتھ بنائی گئی ہے
یاد رہے خاتون کو کوڑا پڑنے پر کوڑے کی آواز بالکل صاف سنائی دے رہی ہے معلوم ہوا کہ یہ پلانٹڈ گیم ہے یہ ویڈیو اصلی نہیں ہے
@Khaqanabbasifan محترم شاہدحقان عباسی صاحب تم گھوڑں کے ریس میں گدھوں کے جیت کے شرط لگا رہے ہے عمران حان اور یہ چور ڈاکو کبھی حان کا مقابلہ یہ حان کا ایک چھوٹے اور عریب کاکن کا مقابلہ نہیں کرتے ہے ورنہ ازماے
کاروباری لحاظ سے ،، نواز شریف ،، بڑا لیڈر ہے
پلاننگ اور ڈنڈے سوٹے کے لحاظ سے ،، زرداری ،، بڑا لیڈر ہے (شک ہے)
کنجر خانے کے لحاظ سے ،، عمران خان ،، بڑا لیڈر ہے
خواتین اگر جوان ہوں تو ان کیلئے بہترین دارالامان سسرال ہے اگر سسرال میں تکلیف ہو تودوسراسسرال تلاش۔کرناچاہیے
اگربوڑھی ہوتواولادکوچاہیے کہ خوب خدمت کرے جیسے بچپن میں تکالیف برداشت کرکےتمہیں تکلیف نہیں پہنچائی
اگربچی ہوتوکوئی اچھاگھراسے پالنے کی کوشش کرے دارالامان صحیح نہیں ہوتاہے